• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے بیٹے شاہ حمدان فیض کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
اللھم رب الناس، اذھب الباس، واشف انت الشافی، لا شفاء الا شفاؤک ،شفاء لا یغادر سقما!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہہ!

لاباس طھور ان شاء اللہ
آمین یا رب العالمین!

اللہ تعالی صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
فیض بھائی جان!
بیٹے کو کیا ہوا ہے؟
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
محمد نعیم یونس,

آمین یا رب العالمین! [/ARB]
اللہ تعالی صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
فیض بھائی جان!
بیٹے کو کیا ہوا ہے؟[/QUOTE]
حمدان کو پرسوں رات بخار ہوا اور کل دوپہر ظہر کے بعد اسے مرگی جیسا دورا پڑا اور اس کے بعد فوجی فاونڈیشن ہاسپٹل شاہ فیصل کالونی میں لے کر گیا تو انہوں نے اسے ایڈمٹ کر لیا اور بخار اس کا پھر بھی کنٹرول نہیں ہو رہا تھا 104 سے اوپر جب ہوا تو پھر آئی سی یو میں شفٹ کیا اور آج دوپہر کے بعد اس کا بخار اترنا شروع ہوا ہے اور اب انڈر ابزرویشن رکھا ہوا ہے فٹس کا معاملہ بعد میں دیکھا جائے گا ویسے ای ای جی کروانے کے لیے کہا ہے دیکھیں کیا ہوتا ہے
جو بھی ہو گا بہتر ہوگا ان شاء اللہ میرا رب میرے لیے ہمیشہ بہتر فیصلے کرتا ہے تو میری اولاد کے لیے بھی بہتر فیصلہ ہی کرے گا
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اللہ تعالٰی آپ کے بیٹے کو شفاءِ کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے اور بیماری کو جڑ سے ختم کر دے ! آمین یا رب العالمین !
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
اللھم رب الناس، اذھب الباس، واشف انت الشافی، لا شفاء الا شفاؤک ،شفاء لا یغادر سقما!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہہ!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہہ!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہہ!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہہ!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہہ!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہہ!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہہ!
لاباس طھور ان شاء اللہ

آمین یا رب العالمین!
اللہ تعالی صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
اللہ آ پ کے بیٹے کو صحت مندانہ لمبی عمر عطا فرمائے اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے،آمین
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

گھبرائیں نہیں اللہ سبحان تعالی اسے جلد صحت یابی عطا فرمائیں گے ان شاء اللہ/ انشاء اللہ

مرگی جیسا کچھ نہیں، 108 درجہ حرارت فائنل ہوتا ھے، بچہ کا ٹیمپریچر اگر 104 سے اوپر ہو تو منہ سے جھاگ، آنکھیں ٹیڑھی، جسم مڑ جاتا ھے، جلد طبعی امداد کی ضرورت ہوتی ھے، جیسے آپ وقت پر ہسپتال لے گئے۔

ہم نے اپنے بھائی کے لئے ایسا ہی مشکل وقت دیکھا ہوا ھے جس کا ٹمپریچر 106 رہا اور ڈاکٹروں کا جواب کہ دعا کریں اور علاج بھی جاری رہا، پھر فضل الٰہی کچھ مہینے لگے تھے اسے سروائیو کرنے میں، اس وقت ڈاکٹروں نے کہا تھا کہ ٹائیفائیڈ حملہ ہوا ھے۔

آپکا بیٹا ایک اچھے ہسپتال میں ھے جلد بہتری آئے گی، ان شاء اللہ/ انشاء اللہ

والسلام
 
Last edited by a moderator:

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم

گھبرائیں نہیں اللہ سبحان تعالی اسے جلد صحت یابی عطا فرمائیں گے ان شاء اللہ/ انشاء اللہ

مرگی جیسا کچھ نہیں، 106 درجہ حرارت فائنل ہوتا ھے، بچہ کا ٹیمپریچر اگر 104 سے اوپر ہو تو منہ سے جھاگ، آنکھیں ٹیڑھی، جسم مڑ جاتا ھے، جلد طبعی امداد کی ضرورت ہوتی ھے، جیسے آپ وقت پر ہسپتال لے گئے۔

جی کل رات میری ڈاکٹر سے بات ہوئی ہے حمدان کی عمر ابھی صرف 2 سال ہے اور بقول ڈاکٹر کے جن بچوں کی قوت مدافعت کمزور ہوتی ہے ان کے ساتھ ایسا ہو جاتا ہے اور اگر یہ صرف بخار کی وجہ سے فٹس پڑے ہیں تو پھر یہ فیبرائل فٹس ہیں مرگی نہیں اور احتیاط کریں بخار جیسے ہی 100 ہو اسے نہلا دیں اور یہ کیفیت عمومی طور پر 5 سے 8 سال کی عمر تک رہتی ہے
اللہ تعالی اپنا فضل و کرم کرے آمین
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم

گھبرائیں نہیں اللہ سبحان تعالی اسے جلد صحت یابی عطا فرمائیں گے ان شاء اللہ/ انشاء اللہ

مرگی جیسا کچھ نہیں، 106 درجہ حرارت فائنل ہوتا ھے، بچہ کا ٹیمپریچر اگر 104 سے اوپر ہو تو منہ سے جھاگ، آنکھیں ٹیڑھی، جسم مڑ جاتا ھے، جلد طبعی امداد کی ضرورت ہوتی ھے، جیسے آپ وقت پر ہسپتال لے گئے۔

ہم نے اپنے بھائی کے لئے ایسا ہی مشکل وقت دیکھا ہوا ھے جس کا ٹمپریچر 106 رہا اور ڈاکٹروں کا جواب کہ دعا کریں اور علاج بھی جاری رہا، پھر فضل الٰہی کچھ مہینے لگے تھے اسے سروائیو کرنے میں، اس وقت ڈاکٹروں نے کہا تھا کہ ٹائیفائیڈ حملہ ہوا ھے۔

آپکا بیٹا ایک اچھے ہسپتال میں ھے جلد بہتری آئے گی، ان شاء اللہ/ انشاء اللہ

والسلام
جزاکم اللہ خیرا
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اللھم رب الناس، اذھب الباس، واشف انت الشافی، لا شفاء الا شفاؤک ،شفاء لا یغادر سقما!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہہ!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہہ!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہہ!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہہ!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہہ!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہہ!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہہ!
لاباس طھور ان شاء اللہ

آمین یا رب العالمین!
اللہ تعالی صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
اللہ آ پ کے بیٹے کو صحت مندانہ لمبی عمر عطا فرمائے اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے،آمین
جزاکم اللہ خیرا آپ سب کی دعائیں میرے لیے بہت قیمتی ہیں
 
Top