• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت میرے دستخط غائب ہوگئے ہیں

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم
انتظامیہ!
کچھ دنوں سے میرے دستخط غائب ہوگئے ہیں.
اگر کوئی فنی خرابی ہے تو اسے دور کریں اور اگر جان بوجھ کے کیے گئے ہیں تو وجه بتائی جائے.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ!
شاہد بھائی ! اگر آپ موبائل سے فورم کا نظارہ کررہے ہیں تو موبائل کے براؤزر سے دستخط نظر نہیں آتے اور اس کے علاوہ اور بھی بہت کچھ نظر نہیں آتا۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
نعیم ﺑﮭﺎﺋﯽ ! میں ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ
ﺳﮯ ﻓﻮﺭﻡ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﺭﮦ ﮐﺮﺭﮨا
ہوں ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺅﺯﺭ
ﺳﮯ مجھے ﺩﺳﺘﺨﻂ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﮯ تھے لیکن کچھ دنوں سے غائب ہوگئے ہیں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
نعیم ﺑﮭﺎﺋﯽ ! میں ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ
ﺳﮯ ﻓﻮﺭﻡ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﺭﮦ ﮐﺮﺭﮨا
ہوں ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺅﺯﺭ
ﺳﮯ مجھے ﺩﺳﺘﺨﻂ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﮯ تھے لیکن کچھ دنوں سے غائب ہوگئے ہیں
اندازاََ کتنے دنوں سے؟ کیا فورم اپ گریڈ ہونے کے بعد نظر آتے تھے؟
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
اندازاََ کتنے دنوں سے؟ کیا فورم اپ گریڈ ہونے کے بعد نظر آتے تھے؟
اندازا 10سے15دنوں سے
جی نعیم بھائی فورم اپ گریڈ ہونے کے بعد بھی نظر آتے تھے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم @شاکر بھائی!
شاہد بھائی کی طرح میری بھی شکایت درج کرلیں ۔
موبائل کے براؤزر سے دستخط نظر نہیں آتے اور اس کے علاوہ اور بھی بہت کچھ نظر نہیں آتا۔
اور میری شکایت کو اہمیت دیں یا نہ دیں کوئی بات نہیں مگر ہمارے شاہد بھائی کا خیال ضرور رکھیئے گا۔ جزاک اللہ خیرا۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

موبائل فون سے بھی دستخط نظر آتے ہیں،



موبائل فون کو اگر لمبائی پوزیشن میں رکھیں تو دستخط نظر نہیں آئیں گے،





جبکہ اسے چوڑائی والی پوزیشن میں رکھیں تو نظر آتے ہیں۔​

والسلام
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
ماشاء اللہ ! بہت خوب!
بہت شکریہ کنعان بھائی!
آپ نے ہماری معلومات میں اضافہ کیا۔
شاہد بھائی ! میرے پاس لمبائی والا موبائل ہے۔ یہ روٹیٹ نہیں ہوتا ۔ ویسے آپ کے نوکیا آشا 501 میں Accelerometer لگا ہوا ہے ۔ چیک کریں ! کام کرتا ہے یا نہیں؟
 
Top