• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت میرے دستخط غائب ہوگئے ہیں

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم @شاکر بھائی!
شاہد بھائی کی طرح میری بھی شکایت درج کرلیں ۔

اور میری شکایت کو اہمیت دیں یا نہ دیں کوئی بات نہیں مگر ہمارے شاہد بھائی کا خیال ضرور رکھیئے گا۔ جزاک اللہ خیرا۔
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻭﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ وبرکاتہ
نعیم بھائی میرا خیال ہے کہ میری شکایت سے زیادہ اہم آپ کی شکایت ہے آپ نے ان آپشنز کی جانب توجہ دلوائی ہے جن کے بارے میں میں ابھی سوچ رہا تھا
نہ صرف آپ کی شکایت درج ہونی چآہئیے بلکہ اس پر فی الفور عمل درآمد بھی ہونا چاہئیے
اور اس کے ساتھ یہ بھی بتائیں کہ موبائل سے تصاویر کو فورم پر اپلوڈ کرنے کا بھی کوئی طریقہ ہے ؟
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم

موبائل فون سے بھی دستخط نظر آتے ہیں،



موبائل فون کو اگر لمبائی پوزیشن میں رکھیں تو دستخط نظر نہیں آئیں گے،





جبکہ اسے چوڑائی والی پوزیشن میں رکھیں تو نظر آتے ہیں۔​

والسلام
نہیں کنعان بھائی مجھے دونوں طریقوں سے نظر آتے تھے
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
‏ آپ کے نوکیا آشا 501 میں Accelerometer لگا ہوا ہے ۔ چیک کریں ! کام کرتا ہے یا نہیں؟

نعیم بھائی یہ کس بلا کا نام ہے کہاں پہ لگا ہوتا ہے اور اس کو کیسے چیک کروں ؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207

نعیم بھائی یہ کس بلا کا نام ہے کہاں پہ لگا ہوتا ہے اور اس کو کیسے چیک کروں ؟
یہ موبائل کے اندر لگا ہوتا ہے اس کا پتا تب چلتا ہے کہ جب آپ موبائل کو کنعان بھائی کی طرح گھومائیں گے تو موبائل کا ڈسپلے نہیں گھومے گا صرف موبائل ہی گھومے گا۔
 
Top