• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے متعلق ۔۔۔۔۔۔

Abdul Mnan

مبتدی
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
0
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔
نام : حافظ عبد المنان المدنی
رہائش : لاہور
تعلیم : درس نظامی ( جامعہ لاہور اسلامیہ رحمانیہ ، بی اے ( پنجاب یونیورسٹی )
دو سال پہلے والدین او راساتذہ کی دعاؤوں اور خصوصی کاوشوں سے اللہ تعالی نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں تعلیم حاصل کرنے کا موقع دیا اور ہنوز کلیۃ الشریعہ المستوی الرابع میں تعلیم کا سلسلہ جاری ہے ۔
آج ہی فورم کے بارے میں الأخ الفاضل خضر حیات نے فورم کے بارے میں بتلایا تو انتہائی خوشی ہوئی ۔ اللہ تعالی کتاب و سنت کے اس کارواں کو کامیابی و کامرانی سے نوازے ۔
اللہ حافظ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وصلی اللہ وسلم وبارک علی نبینا محمد وآلہ وصحبہ اجمعین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً وسہلاً مرحبا۔۔
محترم حافظ عبدالمنان بھائی،
اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا کی برکتیں عطا فرمائے اور ہمیں آپ کی اور آپ کو ہماری اصلاح کا ذریعہ بنا دے۔ آمین۔
امید ہے کہ دوران تعلیم آپ نے جو جو کچھ سیکھا ہے، ہم مبتدیوں سے بھی کچھ نہ کچھ شیئر کرتے رہا کریں گے کہ ان شاءاللہ یہ تو صدقہ جاریہ ہے اور آپ جیسے اہل علم ساتھی ہی دراصل اس فورم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔

والسلام
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عبدالمنان بھائی اهلاوسهلا ومرحباآپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔اورہاں فورم پہ آپ کی آمدہماری دلی خوشی کاباعث بنی۔ہمیں یقین ہے کہ اب آپ اپنے قیمتی اوقات میں سے کچھ وقت فورم کو دیتے ہوئے ہم جیسے کم علم بھائیوں کی اصلاح کا ذریعہ بنیں گے۔انشاءاللہ
 

طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
ماشاء اللہ، اللہ تعالیٰ آپ کا آنا مبارک کرے۔ خضر حیات بھائی بھی مبارکباد اور خصوصی شکریہ کے مستحق ہیں کہ جن کی وجہ سے ایسے نوجوان علماء اس فورم کی زینت بن رہے ہیں۔ اللہ جزائے خیر عطا فرمائے، آمین۔
 
Top