• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
کچھ نے دعوے محبت کے دائر کیے اور متاعِ دل و جان بچا لے گئے
کوئی لایا دلیلِ محبت مگر خون کی ایک اک بوند کو وار کر۔۔۔
احسن عزیز
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اردو شاعری کا ایک شاندار انسائیکلوپیڈیا اس ویب سائٹ میں تیار کیا گیا ہے۔ جتنے بھی شعراء ہوئے ہیں ان سب کی شاعری کے مکمل مجموعے بھی یہاں مل جائیں گے۔
https://rekhta.org/
 
شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
چمن سے آرہی ہے خوشبو کباب کی
کسی بُلبُل کا دل جلا ہوگا
یہ شعر کن دو شعراء کا ہے کوئی بتانا پسند کریگا؟؟؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
روشنی کے رستے میں خود رکاوٹیں بن کر.......
لوگ کہتے پھِرتے ہیں ہر طرف اندھیرا ہے
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
روشنی ہی روشنی کی دشمن ہے
کن اجالوں میں گِھر گیا ہوں میں۔۔!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
اردو شاعری کا ایک شاندار انسائیکلوپیڈیا اس ویب سائٹ میں تیار کیا گیا ہے۔ جتنے بھی شعراء ہوئے ہیں ان سب کی شاعری کے مکمل مجموعے بھی یہاں مل جائیں گے۔
https://rekhta.org/
اچھی کاوش ہو گی لیکن بہرحال لے آؤٹ اردو میں ہونا ضروری تھا۔فی الحال اردو ادب کی گستاخی دِکھ رہی ہے سراسر۔
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
اونچے اونچے ناموں کی تختیاں جلادینا
ظلم کرنے والوں کی وردیاں جلا دینا

در بدر کیا بھٹکنا دفتروں کے جنگل میں
بیلچے اٹھالینا ڈگریاں جلادینا

اپنی بہوؤں کو جلانے کا حق پہنچتا ہے تمہیں
پہلے اپنے آنگن میں اپنی بیٹیاں جلادینا
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
یوں تو دریا میں قطرے ہوتے ہیں بہت
قطرہ وہی ہے جس میں دریا دکھائی دے

اس تشنہ لب کی نیند نہ ٹوٹے دعا کرو
جس تشنہ لب کو نیند میں دریا دکھائے

کیا رنگ ہے روپ ہے حسن و جمال ہے
وہ بھیڑ میں بھی جائے تو تنہا دکھائی دے
 
Top