• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میلاد کی بدعت کے بارے

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,017
پوائنٹ
120
السلام علیکم،
میلاد النبی منانے والوں کے دلائل کا رد چچا عادل سہیل حفظہ اللہ نے اپنی کتاب میلاد النبی اور ہم میں بڑے موثر انداز میں کیا ہے۔ اس کتاب کو بلاگ کی صورت میں بھی پیش کیا گیا ہے جس کا لنک یہ ہے:
http://meeladnabi.blogspot.com/
ربیع الاول کے آغاز کی مناسبت سے سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس بلاگ کے لنک کو زیادہ سے زیادہ نشر کریں، خصوصًا فیس بک اوردوسری سوشل میڈیا سائٹس پر اسے شیئر کریں اور مناسب سمجھیں تو اپنی شیئرنگ کا لنک یہاں بھی دے دیں۔
جزاکم اللہ خیرا و جعلہ فی میزان حسناتکم
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاک اللہ خیرا عبداللہ بھائی۔ میرے خیال میں یہی کتاب محدث لائبریری پر بھی موجود ہے یہاں:
عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وسلم) اور ہم
یا بلاگ میں محترم عادل سہیل بھائی نے کوئی اضافہ جات بھی کئے ہیں؟

میری رائے میں تو اس موضوع پر لکھی جانے والی کتب، مضامین اور آڈیوز ویڈیوز کو یکجا کر دینا چاہئے۔ یعنی عید میلاد کے رد میں تمام کتب ایک دھاگے میں، تمام مضامین دوسرے دھاگے میں، اسی طرح سے آڈیوز ویڈیوز کو یکجا ایک دھاگے میں ۔ ان شاء اللہ اس سے بھی تلاش کرنے والوں کو کافی فائدہ ہوگا۔
 

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,017
پوائنٹ
120
شاکر بھائی یہ بلاگ اسی کتاب پر مشتمل ہے۔ فی الحال اس میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔
 
Top