• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مینشن ٹیگ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
جزاک اللہ بھای یہ اوپروالی ٹیگ جس میں سابقہ میسیج لگاہواہے یہ کس طرح آتی ہے
کسی بھی پوسٹ کے نیچے +اقتباس یا جواب والا بٹن دبانے سے
نیچے جہاں آپ کے لکھنے کے لیے جگہ"ایڈیٹر" ہوتی ہے
وہاں پر دو
QUOTE
کے درمیان پوسٹ آجائے گی۔
اس کے نیچے آپ کچھ لکھ کر پوسٹ کر سکتے ہیں ۔
 
شمولیت
ستمبر 06، 2014
پیغامات
94
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
74
کسی بھی پوسٹ کے نیچے +اقتباس یا جواب والا بٹن دبانے سے
نیچے جہاں آپ کے لکھنے کے لیے جگہ"ایڈیٹر" ہوتی ہے
وہاں پر دو
QUOTE
کے درمیان پوسٹ آجائے گی۔
اس کے نیچے آپ کچھ لکھ کر پوسٹ کر سکتے ہیں ۔
جزاکم اللہ خیرواحسن الجزاء اب بات سمجھ میں آگئی
کسی بھی پوسٹ کے نیچے +اقتباس یا جواب والا بٹن دبانے سے
نیچے جہاں آپ کے لکھنے کے لیے جگہ"ایڈیٹر" ہوتی ہے
وہاں پر دو
QUOTE
کے درمیان پوسٹ آجائے گی۔
اس کے نیچے آپ کچھ لکھ کر پوسٹ کر سکتے ہیں ۔
جزاکم اللہ خیرواحسن الجزاء
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
مینشن ٹیگ کی وضاحت تو بہترین طریقے سے ہو گئی ۔ فورم پر ایک اور سہولت آئی ہے شاید اسے موضوعاتی ٹیگ کہا جاسکتا ہے ۔
مختلف تحریروں کو آپس میں جوڑنے اور ایک موضوع یا ملتے جلتے موضوعات والی لڑیوں کو ایک دھاگے میں پرونے کے لیے بہت اہم چیز ہے ۔
بطور مثال اسی تھریڈ کے عنوان کے نیچے دو موضوعاتی ٹیگ موجود ہیں ، ان میں سے کسی پر کلک کریں ، اس کافائدہ معلوم ہو جائیے گا ۔
دوسری بات :
کچھ بھائی موضوعاتی ٹیگ کو مینشن ٹیگ سمجھتے ہیں ، جس کی نہ تو رکن کو اطلاع ہوتی ہے ، اور نہ اس کا کوئی فائدہ ہوتا ہے ، سوائے اس کے کہ اس نام کو جتنی جگہ غلط طریقے سے ٹیگ کیا گیا ہے ، وہ تمام موضوعات ایک دوسرے سے مربوط ہو جاتے ہیں ، بطور مثال یہاں آپ
اسحاق سلفی
خضر حیات
نام دیکھ سکتے ہیں ۔
تیسری بات :
مینشن ٹیگ کا طریقہ جیسا کہ اوپر بتایا گیا ہے ، مراسلے کے اندر کسی بھی جگہ @ كے بعد نام كا اضافہ کردیں جیسے @شاکر بھائی اور @محمد نعیم یونس صاحب اور @محمد ارسلان بھائی کا تذکرہ کیا گیا ۔
جبکہ موضوعاتی ٹیگ کے لیے جب تھریڈ شروع کیا جاتا ہے ، تو نیچے ایک جگہ اس کا آپشن ہوتا ہے ، آپ موضوع ارسال کرنے سے پہلے وہاں موضوعاتی ٹیگ کے لیے مناسب الفاظ کا اضافہ کرسکتے ہیں ، وہاں @ کا اضافہ مطلوب نہیں بلکہ مکروہ اور حرام ہے ۔ ابتسامہ ۔
انتظامیہ کے افراد تو موضوع شروع کرنے کے بعد بھی اس سہولت کا استعمال کرسکتے ہیں ، لیکن ہر رکن کے لیے یہ میسر ہے نہیں ، شاکر بھائی بہتر بتاسکتے ہیں ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ خضر حیات!
اوپر آپ نے تین اراکین کو ایک ہی مراسلے میں ٹیگ کیا ہے تو اس کی اطلاع مجھے موصول نہیں ہوئی۔۔محترم شاکر بھائی نے کہیں لکھا تھا کہ ایک پوسٹ میں دو سے زیادہ اراکین کو ٹیگ کرنے کی صورت میں اطلاع نہیں جائے گی۔۔جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔۔واللہ اعلم!
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
مل گیا۔۔۔ابتسامہ!
یہ فقط رجسٹرڈ یوزرز کے لئے تھا نا کہ انتظامیہ کے اراکین کے لئے بھی۔ بہرحال پرمیشن پر کافی سارا کام کرنا ہےخضر بھائی سے مشورہ بھی ہو گیا ہے، بس اب پہلی فرصت میں اس کو درست کرتے ہیں، ان شاءاللہ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
محترم @محمد کاشف صاحب !
آپ کی بعض پوسٹوں سے اندازہ ہوا کہ آپ ’’ مینشن ٹیگ ‘‘ اور ’’ موضوعاتی ٹیگ ‘‘ میں فرق نہیں جانتے ، حالیہ لڑی کو تفصیل سے پڑھ لیں ۔
تاکہ اس سہولت سے کما حقہ استفادہ کرسکیں ۔
 
شمولیت
مئی 17، 2015
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
60
محترم @محمد کاشف صاحب !
آپ کی بعض پوسٹوں سے اندازہ ہوا کہ آپ ’’ مینشن ٹیگ ‘‘ اور ’’ موضوعاتی ٹیگ ‘‘ میں فرق نہیں جانتے ، حالیہ لڑی کو تفصیل سے پڑھ لیں ۔
تاکہ اس سہولت سے کما حقہ استفادہ کرسکیں ۔
جی بھائی میں واقعی نہیں جانتا تھا۔اب اس میں پڑھ لونگا ان شاء اللہ۔جزاک اللہ خیرا
 
Top