• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میٹھے میٹھے کھٹے کھٹے گول گبھے کھانے کو کس کس کا دل چھا رہا ہے ؟

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
میٹھے میٹھے کھٹے کھٹے گول گبھے کھانے کو میرا بہت دل چاہتا ہے -
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
@محمد نعیم یونس بھائی کراچی میں لیاقت آباد کے گول گبھے بہت مشہور ہے - جب بھی کراچی آنا ہو تو اطلاع ضرور کریں تا کہ آپ کی دعوت کے ساتھ ساتھ گول گبھے کی دعوت بھی ہو جائے -
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا۔
لاہور میں بھی گول گپوں کی کئی دکانیں اور ٹھیلے ہیں، بلکہ گول گپوں کے ٹھیلوں کی ایک مارکیٹ ہے(دھرم پورہ جاتےہوئے ،نہر کے کنارے)۔ البتہ مجھے کریم بلاک مارکیٹ، علامہ اقبال ٹاؤن کے گول گپے پسند ہیں۔ کبھی لاہور آئیں تو آپ کو جہاں سے کہیں گے کھلائیں گے، ان شاء اللہ۔
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا۔
لاہور میں بھی گول گپوں کی کئی دکانیں اور ڈھیلے ہیں، بلکہ گول گپوں کے ڈھیلوں کی ایک مارکیٹ ہے(دھرم پورہ جاتےہوئے ،نہر کے کنارے)۔ البتہ مجھے کریم بلاک مارکیٹ، علامہ اقبال ٹاؤن کے گول گپے پسند ہیں۔ کبھی لاہور آئیں تو آپ کو جہاں سے کہیں گے کھلائیں گے، ان شاء اللہ۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ان شاء اللہ ضرور
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
۔۔۔ کسے نوں ماہ بادی تے کسے نوں سوادی۔۔۔
اگر روزانہ ایسی چیزیں استعمال کی جائیں تو وہ نقصان دہ ہیں۔
اس طرح کی چیزوں کی معتدل مقدار اپنی طبیعت کے مطابق استعمال کی جائے تو کچھ نہیں ہوتا۔۔۔ اور جن کو اس طرح کی چیزیں کھانے سے کوئی الرجی یا بیماری ہوجائے ، اُن کو احتیاط کرنا چاہیے۔۔
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
۔۔۔ کسے نوں ماہ بادی تے کسے نوں سوادی۔۔۔
اگر روزانہ ایسی چیزیں استعمال کی جائیں تو وہ نقصان دہ ہیں۔
اس طرح کی چیزوں کی معتدل مقدار اپنی طبیعت کے مطابق استعمال کی جائے تو کچھ نہیں ہوتا۔۔۔ اور جن کو اس طرح کی چیزیں کھانے سے کوئی الرجی یا بیماری ہوجائے ، اُن کو احتیاط کرنا چاہیے۔۔
آپ سے اس کا کوئی فائدہ تو بتائیں
 
Top