• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں آپ کے لیے دُعا گُو ہوں

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
میں آپ کے لیے دُعا گُو ہوں



میں آپ کے لیے اپنے پاک پروردگار سے دُعا گُو ہوں!


جو مشرق والوں کو دیکھتا ہے تو مغرب والوں کو نہیں بھولتا ہے،


جو آسمانوں کا نظام چلاتے ہوئے سمندروں کا نظام چلانا نہیں بھولتا،


جو رات کے اندھیروں سجدہ کرنے والوں کو دیکھتا ہے تو بُرائی کی محفلوں سے غافل نہیں ہوتا،


جو ایسا معاف کرنے والا ہے کہ ایک پل میں 100 سال کے گناہوں ایک پل میں معاف کر دیتا ہے اور پلٹ کر یہ بھی نہیں پوچھتا کہ پلٹ کر تو نہیں کرو گے؟


میرا وہ اللہ آپ کو سکونِ قلب ، مضبوط ایمان، عزت، حکمت ، برکتِ رزق ، برکتِ جان و مال، برکتِ علم و صحت، تمام خوشیاں اور ہر وقت اپنی یاد عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میں آپ کے لیے دُعا گُو ہوں​
میں آپ کے لیے اپنے پاک پروردگار سے دُعا گُو ہوں!​
جو مشرق والوں کو دیکھتا ہے تو مغرب والوں کو نہیں بھولتا ہے،​
جو آسمانوں کا نظام چلاتے ہوئے سمندروں کا نظام چلانا نہیں بھولتا،​
جو رات کے اندھیروں سجدہ کرنے والوں کو دیکھتا ہے تو بُرائی کی محفلوں سے غافل نہیں ہوتا،​
جو ایسا معاف کرنے والا ہے کہ ایک پل میں 100 سال کے گناہوں ایک پل میں معاف کر دیتا ہے اور پلٹ کر یہ بھی نہیں پوچھتا کہ پلٹ کر تو نہیں کرو گے؟​
میرا وہ اللہ آپ کو سکونِ قلب ، مضبوط ایمان، عزت، حکمت ، برکتِ رزق ، برکتِ جان و مال، برکتِ علم و صحت، تمام خوشیاں اور ہر وقت اپنی یاد عطا فرمائے آمین یا رب العالمین​
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
میرا وہ اللہ آپ کو سکونِ قلب ، مضبوط ایمان، عزت، حکمت ، برکتِ رزق ، برکتِ جان و مال، برکتِ علم و صحت، تمام خوشیاں اور ہر وقت اپنی یاد عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
ایضا اس دعا کے پہلے مصداق آپ ہوں ۔آمین
 
Top