• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت میں اپنے ای میل سے لاگ ان کیوں نہیں کر پا رھا ھوں؟؟؟

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

آج میں اپنے Gmail ایڈریس سے لاگ ان کر رھا تھا لیکن ناکام ھوا. آخر کیوں؟؟؟ حالانکہ میں نے Gmail سے ھی فورم پر آئ ڈی بنائ تھی اسکے بعد فیس بوک سے منسلک کیا تھا تو کیا فیس بوک سے منسلک کرنے سے Gmail ختم ھو گیا؟؟؟
براہ کرم تسلی بخش جواب دے کر شکریہ ادا کرنے کا موقع عنایت فرمائیں. اور اس سے پہلی والی شکایت بھی دور فرمائیں.

جزاکم اللہ خیرا

والسلام
 
Top