• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں سنی کیوں ہوا (آیات بینات)

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ اکرام بھائی۔ یہ کتاب ہماری لائبریری میں بھی ڈاؤن لوڈنگ کے لئے یہاں دستیاب ہے۔ اور میرے خیال میں اہل تشیع و اہل سنت کے مابین متنازعہ مسائل پر نہایت عمدہ لب و لہجہ اور دلائل و براہین سے خوب مزیّن یہ ایک بہت ہی عمدہ تصنیف ہے۔ اس کا مطالعہ شروع کیا تو آخر تک حرف بحرف پڑھے بغیر نہ رہا گیا۔ تعصب سے ہٹ کر اگر اس کتاب کا مطالعہ کیا جائے تو میرے خیال میں ان دو راہوں میں بھٹکے ہوؤں کے لئے صراط مستقیم کی تلاش کچھ بھی مشکل نہیں ہوگی، ان شاءاللہ۔
 
Top