• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں قرآن ھوں !!!

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
سوال یہ ہے کہ قرآن دلوں کا نور۔ سینوں کا بہار اور قیامت کے دن شفیع کب ہوگا؟ جب قرآن پر صدق دل سے ایمان لاکر اسکے فرمودات پر عمل کیا جاییگا شرک اور اسکے اقسام کی پہچان حاصل کرکے اس سے بچا جاییگااور توحیداور اسکے اقسام کی مکمل معلومات کرکے اس پر عمل کیا جاییگا تب انشااللہ یہ مبارک کتاب بروزقیامت شفیع ہوگا۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
عامر بھائی اس شعر کی وضاحت کر دیں
جزاک اللہ خیرا
 
Top