• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں کون ہوں

رضوان طاہر

مبتدی
شمولیت
اگست 17، 2013
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
15
میرا نام رضوان طاہر ہے۔ میں جامعہ سلفیہ فیصل آباد کا فاضل ہوں 2011 میں وہاں سے سند فراغت حاصل کی۔تب سے لیکر اب تک پیغام ٹی وی میں بطور ریسرچر کام کر رہا ہوں۔کچھ دن پہلے میرے بہت گہرے دوست عمران اسلم نے مجھے محدث فورم جوائن کرنے کی ترغیب دی جس کی وجہ سے میں نے اس کو جوائن کیا میں اپنے بھائی کا بہت شکر گزار ہوں اور جب سے میں محدث فورم پر آیا ہوں میں نے بھائیوں سے بہت کچھ سیکھا ہے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
میرا نام رضوان طاہر ہے۔ میں جامعہ سلفیہ فیصل آباد کا فاضل ہوں 2011 میں وہاں سے سند فراغت حاصل کی۔تب سے لیکر اب تک پیغام ٹی وی میں بطور ریسرچر کام کر رہا ہوں۔کچھ دن پہلے میرے بہت گہرے دوست عمران اسلم نے مجھے محدث فورم جوائن کرنے کی ترغیب دی جس کی وجہ سے میں نے اس کو جوائن کیا میں اپنے بھائی کا بہت شکر گزار ہوں اور جب سے میں محدث فورم پر آیا ہوں میں نے بھائیوں سے بہت کچھ سیکھا ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی سب سے پہلے تو فورم جوائن کرنے پر اہلا وسہلا ومرحبا کہتا ہوں۔ اس کے بعد بے حد خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ ماشاءاللہ عالم دین ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کا آنا ہم سب کےلیے دینی علم میں اضافے کا سبب بنائے۔ ۔قوی امید ہے کہ اپنے قیمتی اوقات میں سے کچھ ٹائم نکال کر ہمارے ساتھ بھی علم شیئر کیا کریں گے۔ان شاءاللہ

عمران اسلم بھائی ماشاءاللہ ہمارے قابل قدر ساتھیوں میں سے ہیں۔ان کے اس تعاون پر ہم شاکر ہیں۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
میرا نام رضوان طاہر ہے۔ میں جامعہ سلفیہ فیصل آباد کا فاضل ہوں 2011 میں وہاں سے سند فراغت حاصل کی۔تب سے لیکر اب تک پیغام ٹی وی میں بطور ریسرچر کام کر رہا ہوں۔کچھ دن پہلے میرے بہت گہرے دوست عمران اسلم نے مجھے محدث فورم جوائن کرنے کی ترغیب دی جس کی وجہ سے میں نے اس کو جوائن کیا میں اپنے بھائی کا بہت شکر گزار ہوں اور جب سے میں محدث فورم پر آیا ہوں میں نے بھائیوں سے بہت کچھ سیکھا ہے۔


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ماشاءاللہ خؤش آمدید بھائی
آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
ہمیشہ خوش و سلامت رہیں آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
آپ کو محدث فورم پر خوش آمدید رضوان بھائی! مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ پیغام ٹی وی میں بطور ریسرچر کام کرتے ہیں، مجھے آپ سے یہ جاننا ہے کہ آج سے دو سال قبل 2010-2011 میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس خانپور کی ویڈیو پیغام ٹی وی والوں نے بنائی تھی کیا وہ ویڈیوز خاص کر اُس میں حمدیں اور نظمیں وغیرہ مل سکتی ہیں؟
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ خؤش آمدید بھائی
آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
 
Top