• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں کیوں زند ہ ہوں؟

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
ایک شاعر صاحب بہت فضول شاعری کیا کرتے تھے۔ ایک بار انہوں نے نے اپنی نظم ایک رسالے کو بھیجی ، نظم کا نام تھا (میں کیوں زندہ ہوں) نظم کافی فضول تھی، پانچ چھ ہفتے بعد ایڈیٹر کا خط آیا ، لکھا تھا (آپ اس لیے زندہ ہیں) کیونکہ آپ نے یہ نظم بذریعہ ڈاک بھجوائی ہے، اگر خود دینے آتے تو زندہ نہ رہتے۔

37087797_485555238533761_6025064007835058176_n.jpg
 
Top