• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں یہاں نیا ہوں

Abubaker304

مبتدی
شمولیت
مئی 29، 2016
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
3
السلام اعلیکم
کئسے ہو دوستو میں فورم پر نیا ہوں
بہت زبردست فورم ہے
مجھے اچھا لگا فورم پر آ کر
ان شاء اللہ میں یہاں سے بہت
کچھ سیکھ لوں
مجھے اردو سے پیار ہے
اور اردو پر عبور حاصل کرنا چاہتا ہوں
میں اردو کو پھیلانا چاہتا ہوں
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
السلام اعلیکم
کئسے ہو دوستو میں فورم پر نیا ہوں
بہت زبردست فورم ہے
مجھے اچھا لگا فورم پر آ کر
ان شاء اللہ میں یہاں سے بہت
کچھ سیکھ لوں
مجھے اردو سے پیار ہے
اور اردو پر عبور حاصل کرنا چاہتا ہوں
میں اردو کو پھیلانا چاہتا ہوں
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
خوش آمدید
آپ ایک دینی فورم پر ہیں ۔ یہاں پر آپ دین سیکہیں اور دین کو پهیلانے میں معاون بنیں ۔ اللہ اس کار خیر میں آپکی اور تمام مسلمانوں کی مدد فرمائے ۔ آمین
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
السلام اعلیکم
کئسے ہو دوستو میں فورم پر نیا ہوں
بہت زبردست فورم ہے
مجھے اچھا لگا فورم پر آ کر
ان شاء اللہ میں یہاں سے بہت
کچھ سیکھ لوں
مجھے اردو سے پیار ہے
اور اردو پر عبور حاصل کرنا چاہتا ہوں
میں اردو کو پھیلانا چاہتا ہوں
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم سب یہاں پر خوش ہیں اور آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
یہ اردو زبان میں ایک مستند دینی فورم ہے۔ اگر آپ کو دین اسلام سے پیار ہے، دین اسلام پر عبور حاصل کرنا چاہتے ہیں، اس فورم کے ذریعہ اور تعاون سے دین اسلام کو پھیلا نے کے خواہشمند ہوں تو اچھی اور بہترین اردو آپ کو خود بخود آجائے گی۔ لیکن یہ ایک ”ضمنی فائدہ“ ہوگا۔ اصل فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کے دینی علم اور نیکیوں میں اضافہ ہوگا ۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!
محترم ابوبکر بھائی!
محدث فورم پر خوش آمدید!!!
 

Abubaker304

مبتدی
شمولیت
مئی 29، 2016
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
3
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم سب یہاں پر خوش ہیں اور آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
یہ اردو زبان میں ایک مستند دینی فورم ہے۔ اگر آپ کو دین اسلام سے پیار ہے، دین اسلام پر عبور حاصل کرنا چاہتے ہیں، اس فورم کے ذریعہ اور تعاون سے دین اسلام کو پھیلا نے کے خواہشمند ہوں تو اچھی اور بہترین اردو آپ کو خود بخود آجائے گی۔ لیکن یہ ایک ”ضمنی فائدہ“ ہوگا۔ اصل فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کے دینی علم اور نیکیوں میں اضافہ ہوگا ۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
برادر دین میں اردو میں سیکھنا چاہتا ہوں اسی لئے تو فورم پر آیا ہوں
ان شاء بہت کچھ سیکھوں گا اور جو تھوڑا بہت علم ہے وہ آپ بھائیوں اور بہنوں کہ ساتھ شئر کروں گا ان شاء اللہ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

خوش آمدید.
ہم آپکا فورم پر استقبال کرتے ہیں.
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ابو بکر بھائی ہم آپ کو محدث فارم پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
 
Top