• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نئی پیدائش !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12651139_927360960665507_6877369669297241291_n.jpg


نئی پیدائش

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو مسلمان بھی خوب اچھی طرح مکمل وضو کر کے ، نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہوا ، اِس حال میں کہ اسے نماز کے معنی و مفہوم کا علم تھا (یعنی سچی توبہ ، برائی سے بچنے کا سچا پکا عزم ، حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادائیگی میں ہمیشگی کا عزم) تو نماز پڑھنے کے بعد وہ اسطرح ہوگا کہ جس طرح آج ہی پیدا ہوا ہے (یعنی گناہوں سے پاک)

------------------------------------------
(الترغيب والترهيب : 1/251 ، ، 1/195 ، ،
صحيح الترغيب : 395 ، ، 546)
 
Top