• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ کہاں پر پوسٹ کرنا ترجمہ سورتوں کا اور یہ تھریڈ کیا ہوتا ہے؟
تھریڈ مطلب ذمرہ خاص خانہ؟؟؟
جزاک اللہ خیرا فی الدارین۔ ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترمہ بہن جی!
جس طرح آپ دیگر مراسلے مختلف زمروں میں پوسٹ کرتی ہیں جیسا کہ حالیہ مراسلے، آپ نے "تازہ مضامین" اور "تحقیق حدیث" کے زمروں میں ارسال کئے ہیں، بالکل اُسی طرح کام کرنا ہے!
کوئی موضوع یا عنوان جس میں ایک سے زائد مراسلے ہو جائیں، تو وہ لڑی یعنی دھاگہ یعنی تھریڈ کہلاتا ہے!

یہاں شروع کر دوں؟ ؟بھائی @محمد نعیم
نہیں محترمہ بہن جی!
 
شمولیت
اکتوبر 03، 2014
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
96
ماشاءاللہ
بہت مفید معلومات ہیں

جزاکم اللہ خیرا
 
شمولیت
مارچ 01، 2016
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
52
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس بھائی ! اگر کسی وجہ سے تحریر میں کوئی لفظی غلطی ہو جائے تو اُس کو کس طرح سے ایڈیٹ کیا جائے ؟ کیا “جواب بھیجیں” کے بعد دوبارہ الفاظ کی درستگی کرنا ممکن ہوگا یا نہیں ؟
اس کی وضاحت فرما دیں۔
جزاک اللہ خیراً کثیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس بھائی ! اگر کسی وجہ سے تحریر میں کوئی لفظی غلطی ہو جائے تو اُس کو کس طرح سے ایڈیٹ کیا جائے ؟ کیا “جواب بھیجیں” کے بعد دوبارہ الفاظ کی درستگی کرنا ممکن ہوگا یا نہیں ؟
اس کی وضاحت فرما دیں۔
جزاک اللہ خیراً کثیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی!

کوئی تحریر ارسال کرنے بعد غالبا پانچ سے دس منٹ تک ارسال کردہ تحریر کے نیچے "تدوین" کی آپشن موجود رہتی ہے.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ماشاءاللہ
کافی معلوماتی تھریڈ بن گیا ہے۔
 
شمولیت
اگست 01، 2019
پیغامات
29
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
40
موبائل پر کروم براؤزر کے ذریعے فورم میں داخل ہونے پر تحریر جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں نظر نہیں آتی حالانکہ یہ فونٹ موبائل میں نصب ہے؟
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جی جمیل نوری نستعلیق فونٹ موبائل میں نصب ہے یہ تصویر دیکھیں
Screenshot_20201016_085203.jpg
 
Top