• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نئے رکن کو جواب بھیجنے کی سہولت

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب
آج ہی ایک بھائی نے فورم جوائن کیا ہے ، @maqsood صاحب
لیکن وہ کسی تھریڈ میں کمینٹس نہیں کرپا رہے ، اس کا حل بتائیں !
وہ موبائل ( اینڈو رائیڈ ) سے منسلک ہیں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ حفظک اللہ
محترم مقصود بھائی کو چاہیئے کہ سسٹم کی طرف سے اُن کے ای میل ایڈریس پر جو لنک بھیجا گیا ہے اُسے کلک کریں تا کہ ویریفیکیشن مکمل ہو سکے..
اور کوئی وجہ مجھے فی الوقت نظر نہیں آتی..
 
Top