• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ناجائز وسیلہ

شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
93
پوائنٹ
85
ناجائز وسیلہ۔
شر ح عقیدہ طحاویہ صفحہ نمبر237 میں ہے۔
امام ابو حنیفہ اور امامحمد نے اس بات کو ناجائز کہا ہے آدمی دعا میں اس طرح کہے اے فلاں کے واسطے سے میری دعا قبول فرما یا یوں کہے اپنے انبیاء اور رسولوں کے واسطے سے یا کہے بیت الحرام ور مشعرالحرام کے واسطے سے میری دعا قبول فرما حتی کہ امام ا بو حنیفہ و محمد نے اس طرح دعا کرنے سے بھی منع فرمایا ہے اور مکروہ جانا ہے۔
 
Top