• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ناصر

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
خوش آمدید ناصر بھائی۔
آتے ہی آپ نے سوال و جواب سیکشن کا رخ کر لیا ہے۔ ان شاءاللہ جلد ہی آپ کی اردو ٹائپنگ اور رائٹنگ بھی بہتر ہو جائے گی اور اللہ نےچاہا تو یہاں سے کچھ دین کا علم بھی سیکھتے سکھاتے رہیں گے۔
حاضری لگاتے رہئے گا۔
والسلام
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ناصر بھائی اهلاوسهلاومرحبا
بھائی اس دینی پلیٹ فارم میں آپ کو ضرورسیکھنے اور سکھانے کو ملے گا۔انشاءاللہ آپ فورم کا وزٹ کرتے ہوئے اس عمل سے ضرورگزریں گے۔
 
Top