• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ناظم خاص کے 8000 پیغامات مکمل

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604







ناظم خاص کے 8000 پیغامات مکمل






السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-


اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر
بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔

لو جی محدث فورم کے دوسرے ٹاپ پوسٹر جنہوں نے اپنی بہترین کارگردگی کی بدولت اپنے 8،000 پیغامات مکمل لیئے ہیں جن کےلیے ہمارے ان بھائی کو محدث فورم کے تمام اراکین کی جانب سے بہت بہت مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

اوہو میں نام بتانا تو بھول ہی گیا جی تو ہم بات کر رہے ہیں ناظم خاص بھائی یعنی ہمارے کلیم حیدر بھائی کی، ماشاءاللہ ان کی مُلاقات ہم سے تو نہیں ہمارے مغل بھائی یعنی کہ آصف بھائی سے ہو چُکی ہے سُننے میں تو یہی آیا ہے کہ ہمارے یہ بھائی بھی بہت اچھے اور ہنس مُکھ ہیں۔ ہم تو دُعا ہی کرتے ہیں کہ اللہ تعالی ان کے چہرے پر یہ ہنسی ہمیشہ جاری رکھے آمین

ان شاءاللہ تعالی اگر میرے اللہ نے چاہا تو ان بھائی یعنی کلم حیدر بھائی اور انس نضر بھائی سے جلد مُلاقات متوقع ہے ، اور ان شاءاللہ تعالی پورا احوال یہاں شیئر کروں گا ، لو جی بھائیوں انتظار کریں ہماری کال اور ہماری مُلاقات کا۔

اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے بھائی کلیم حیدر کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔



کلیم حیدر بھائی کی کاگردگی کچھ یوں ہے:-

یوزر نیم :کلیم حیدر

عہدہ : ناظم خاص

شمولیت: فروری 14، 2011

پیغامات: 8,082

موصول شکریہ جات: 23,992

تمغے کے پوائنٹ: 889

دوست : 44

صنف: مرد

جگہ: لیہ (رہتے لاہور میں ہیں)

پیشہ: تعلیم وتعلّم

موضوعات کی تعداد : 124(اس میں غلطی لگ سکتی ہے مجھے)



 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
بہت بہت مبارک ہو بھائی،
ساجد بهایی اطلاع کا شکریه.
ہمممم اردو مجلس کی طرح یہاں بھی ماشاءاللہ ہر طرف پر نظر آرہے ہیں ، اللہ کرے کہ آپ ایسے ہی مستقل مزاجی سے آتے رہیں آمین
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ سبحانہ وتعالیٰ کلیم حیدر بھائی کی تمام تر محنتوں اور کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخشے اور انہیں اجر عظیم عطا فرمائے
آمین یا رب ۔۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​
ساجد بھائی کی خصوصی، بن دیکھے محبت کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں، رب تعالیٰ کےحضور دعا گو بھی ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔ اور اس پر بھی شکریہ اداء کرتا ہوں کہ بھائی نے ایک عمدہ سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ اللہ مستقل مزاجی عطا فرمائے۔ آمین​
بھائیوں سے تعلق، محبت صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کے لیے ہے۔اور اللہ تعالیٰ سے دعا بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو جنت الفردوس میں بھی اسی طرح جمع فرما دے۔ جیسے یہاں جمع فرمایا ہوا ہے۔۔۔آمین ثم آمین​
ہر انسان کسی نا کسی مقصد کے تحت زندگی گزارر ہا ہوتا ہے۔ الحمدللہ والدین کی ترتیب کا اثر کچھ یوں ہے کہ زندگی کو دین حنیف کی سربلندی کےلیے وقف کر رکھا ہے۔ اور پھر رب کریم کی خاص عنایت یہ بھی کہ اللہ تعالیٰ نے کام کرنے کےلیے ایک پلیٹ فارم بھی عنایت کردیا ہے۔ ہمیں خلوص دل سے یہ دعا کرنی چاہیے کہ اللہ تعالیٰ ہماری ان ٹوٹی پھوٹی کاوشوں کو اپنی دربار میں شرف قبولیت بخشے۔۔۔آمین​
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے بھائی کلیم حیدر کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔​
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین ساجد بھائی۔۔۔ اتنی خوبصورت دعائیں۔ماشاءاللہ۔۔۔میری بھی دعا ہے کہ ان سب دعاؤں کے فرسٹ مصداق آپ ہی ہوں۔۔۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین​
موضوعات کی تعداد : 124(اس میں غلطی لگ سکتی ہے مجھے)
ابتسامہ۔۔۔ جی ضرور آپ کو غلطی لگی ہے۔ میرے کل موضوعات 804 ہیں۔۔۔ باقی میرا تفصیلی تعارف جاننے کےلیے اس تھریڈ کو وزٹ کریں۔۔۔ تعارف کلیم حیدر۔۔۔ یہ دھاگہ تو 9 مارچ 2011 کو لگایا تھا۔ لیکن اب تعارف میں کچھ مزید وضاحتیں بھی پیش کردی ہیں۔
ساجد تاج بھائی اتنی محبت دینے کا ایک بار پھر شکریہ اداء کرتا ہوں۔۔

باقی آپ سے ملنے کی شدید خواہش ہو رہی ہے، بہت جلد پلان بناتے ہیں۔ اور ہاں آصف بھائی کو بھی ساتھ لانا نہ بھولیے گا۔۔۔ارے ارے ابن یونس بھائی بھی شریک ہوجائیں تو مزا دوبالا ہی ہوجائے گا۔ ان شاءاللہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو بھائی
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین حسن شبیر بھائی۔۔۔۔ میرے ماموں کا نام بھی شبیر ہے، جب آپ کا نام سامنے آتا ہے تو ماموں کا چہرہ سامنے آجاتا ہے۔۔ابتسامہ
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔ آمین
 
Top