• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ناظم خاص کے 8000 پیغامات مکمل

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
بھائیوں سے تعلق، محبت صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کے لیے ہے۔اور اللہ تعالیٰ سے دعا بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو جنت الفردوس میں بھی اسی طرح جمع فرما دے۔ جیسے یہاں جمع فرمایا ہوا ہے۔۔۔آمین ثم آمین​

باقی آپ سے ملنے کی شدید خواہش ہو رہی ہے، بہت جلد پلان بناتے ہیں۔ اور ہاں آصف بھائی کو بھی ساتھ لانا نہ بھولیے گا۔۔۔ارے ارے ابن یونس بھائی بھی شریک ہوجائیں تو مزا دوبالا ہی ہوجائے گا۔ ان شاءاللہ
بہت بہت شکریہ ساجد بھائی اور کلیم بھائی۔ اللہ تعالی آپ سب کو خوش و خرم رکھے آمین

کلیم بھائی آپ کی دعوت ’’قبول ہے قبول ہے قبول ہے‘‘۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
حسن طلب کے کیا کہنے!!!!!!!
بھائی جان بڑے ہیں تو کیا ہوا؟
’’سربالا‘‘ آپ کو ہی بنائیں گے۔
بھائ محمد آصف مغل ہم تو دعوت کی بات کررہے تھے آپ کس اور جانب نکل گۓ۔ اور بھائ یہ آپ سے کس نے کہہ دیا کہ ہم "بڑے" ہیں۔ ہم بڑے نہیں بلکہ "بہت" بڑے ہیں۔
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
دعوت کے لئے ولیمہ بھی ایک وجہ ہوتی ہے جس میں چھوٹے بڑے اور بہت بڑے سبھی کو مدعو کرنا سنت ہے۔
اور ولیمہ سے پہلے دولہا کے ساتھ جو لوگ دلہن کو لینے جاتے ہیں ان میں سے ایک ’’سربالا‘‘ ہوتا ہے۔ اور آپ کے سوا کسی دوسرے کو یہ اعزاز کم از کم ہم تفویض نہیں کر سکتے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
اللہ سبحانہ وتعالیٰ کلیم حیدر بھائی کی تمام تر محنتوں اور کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخشے اور انہیں اجر عظیم عطا فرمائے
آمین یا رب ۔۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
 
Top