• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ناظم خاص کے 8000 پیغامات مکمل

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
بھائ کلیم حیدر آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
بھائ ساجد تاج آپکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہی جو ہم ہمیشہ ایسے مواقع پر کہا کرتے ہیں۔
بابر بھائی جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
آپ نے ہمارے چھوٹے سے بھائی کو ماموں بنا دیا ہاہاہاہا ویسے ماموں رشتے داری والا بنایا یا ٹوپی پہنانے والا
ہم م م م م
ساجد بھائی ماموں کو مطلق ہی رہنے دیں، اور فیصلہ قارئین پر چھوڑیں کہ وہ رشتے والا ماموں سمجھیں یا ٹوپی پہنانے والا۔۔۔ابتسامہ
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
بھائ یہ سر بالا سے "سر" ہٹا دیجیۓ تو ہم آپ کی پیش کش قبول کرلیتے ہیں۔
آپ ’’سر‘‘ کے ’’بل‘‘ آئیں۔ ہمیں منظور ہے منظور ہے منظور ہے
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
آمین یا رب العالمین.
بارک اللہ لک یا کلیم حیدر اخی
بہت بہت مبارکاں ہون
جزاک اللہ خیرا جی
ابن یونس بھائی بوتی خوشی ہوئی اے۔۔ توہاڈا میسج پڑھ کیں۔۔ تیں نالے خیرمبارکاں۔۔ اللہ تہانوں خوش رکھے۔ آمین
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604

ہم منتظر ہیں۔۔ بس ایک، دو دن پہلے بتا دینا۔

جی جی جناب آپکوہم بتا کر ہی آئیں گے ، ویسے وہ مُلاقات ہی کیا جو بتا کر کی جائے کیوں کیا خیال ہے ہاہاہاہاہا

واہ ۔۔ اگلی واری اے موضوعات کیوں نئیں لکھنے ؟ ۔۔۔ ارے اسی کس مرض دی دواں ہاں۔۔۔ تسی اینج کرو۔۔(اب اردو میں۔ابتسامہ) کہ جس یوزر کے مثلاً میرے موضوعات کو آپ دیکھنا چاہتے ہیں، پروفائل کے صفحہ پر چلے آئیں۔پھر معلومات پہ کلک کریں۔اور یہ عبارت '' کلیم حیدر کے ارسال کردہ موضوعات میں سے تلاش کریں '' ڈھونڈ کر اس پہ کلک کردیں۔کھلنے والے صفحات دس تک دکھا رہا ہوگا۔10 پہ کلک کریں، آپ کو آخری صفحہ پر لے جائے گا۔ اس صفحہ کے اینڈ پر آپ کو یہ عبارت نظر آئے گی۔ '' پرانے پیغامات تلاش کریں '' اس پہ کلک کردینا ہے۔اب ان موضوعات کی جگہ پہ 2 سو اور موضوعات شو ہوجائیں گے۔ اسی طرح جب تک آپ کو آخری صفحہ کے اینڈ میں یہ پیغام'' پرانے پیغامات تلاش کریں '' لکھا نظر آتا رہے تو آپ نے کلک کرتے جانا ہے، اور 200+200+200 کرتے جانا ہے۔۔۔امید ہے سمجھ گئے ہونگے۔ ان شاءاللہ

ڈانٹ وری بھیا جی سانوں سمجھ آگئی وے ، اچھا ہوا بتا دیا اویں اسی تے اے کم چھڈن لگے سی ہاہاہاہا
 
بہت بہت شکریہ ساجد بھائی اور کلیم بھائی۔ اللہ تعالی آپ سب کو خوش و خرم رکھے آمین
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
آمین ثم آمین
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
دوستو! بات کو ایجاب و قبول تک ہی رہنے دو۔ اس آگے نہ بڑھاؤ۔ ابتسامہ
بابر بھائی مشورہ تو اچھا ہے پر پھر بھی سوچنا ضرور پڑے گا ۔۔۔ کیونکہ ۔۔۔(خالی جگہ)۔۔۔ آپ خود سمجھ لیں۔۔۔ابتسامہ
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
حسن طلب کے کیا کہنے!!!!!!!
بھائی جان بڑے ہیں تو کیا ہوا؟
’’سربالا‘‘ آپ کو ہی بنائیں گے۔
ہمارے ہاں جو رسم چلتی ہے، وہ یہ کہ جو سربالا ہوتا ہے۔ رسوم کے تمام اخراجات بھی وہی پورے کرتا ہے۔۔ یہ الگ بات ہے کہ وہ بعد میں دلہا کے گھر والوں سے لے لیا کرتا ہے۔۔لیکن اِن ٹائم سربالا نے ہی نمٹانا ہوتا ہے۔۔۔

اگر بابر بھائی سربالا بننے پہ راضی ہیں۔۔(بلکہ آصف بھائی زبردستی بنا دیں۔۔۔ابتسامہ)۔۔ تو خاص طور مجھے بہت خوشی ہوگی۔۔۔بابر بھائی آپ فکر نہ کریں، اگر زندگی رہی تو تین، چار سال بعد ہم حساب وکتاب کرلیں گے۔۔یہ ہم دونوں بھائیوں کا معاملہ ہے۔۔آصف بھائی کو اور ساجد بھائی کو بیچ میں نہیں آنے دیتے۔۔۔کیا خیال ہے؟
 
Top