• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
اگر اس طرح کے نام کا تعلق ہے تو پھر سنیں، میں پہلے جس محلے میں رہتا تھا وہاں کے رہنے والوں کے نام:
ٹیٹا
ماٹا
کالو
بوداں
ببلی
ببلا
شیفا
شیمو
سکھی
گڈی
پپو
اِمی
مُنی
ببی
پوپو
ساقی
ڈوڈا
بِڈا
ان میں سے کچھ کے اصل نام اور تھے، البتہ وہ محلے میں انہی ناموں سے بلائے جاتے تھے۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا کیوں محمد شاہد بھائی؟
ارسلان بھائی اسی محلےکےلوگوں کےمزیدنام ملاحظہ ہوں ان میں سےاکثرکوآپ بخوبی جانتےہیں۔
بینچو
غپاڑو
شفن
کٹورا
کٹوری
گڈوا
گڈوی
جیرا
شیکن
چُن چُن
سگی
ذائقہ
گماں
راسکی
عاشقی
ڈاڈا
بنی
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی اسی محلےکےلوگوں کےمزیدنام ملاحظہ ہوں ان میں سےاکثرکوآپ بخوبی جانتےہیں۔
بینچو
غپاڑو
شفن
کٹورا
کٹوری
گڈوا
گڈوی
جیرا
شیکن
چُن چُن
سگی
ذائقہ
گماں
راسکی
عاشقی
ڈاڈا
بنی
ہی ہی ہی
یہ لاسٹ میں جو دو ہیں یہ ڈوڈا اور بنی لکھ چکا ہوں۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
نہیں یار، ڈوڈا مشہور ہے۔
اور ہاں بنی واقعی نہیں لکھا تھا وہ ببی تھا
ٹھیک ٹھیک ٹھیک میں اب سمجھا آپ بھی ٹھیک کہہ رہےہواورمیں بھی کیونکہ یہ دونوں الگ الگ ہیں۔


ڈوڈا
ڈاڈا
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
"آپی وہ ہماری کلاس فیلو ہے نا الباب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"ظفیرہ کے انکشاف پرہمارا تو منہ کھلے کا کھلا رہ گیا ۔۔" ہائیں ۔۔الباب"
"جی اس کا نام الباب ہے"
"یہ کیا نام ہو ا بھلا۔۔۔۔"
آپی قرآن مجید میں اولوالالباب آتا ہے نا اس میں سے الباب یعنی عقل مند مجھے تو نام سنتے ہی پتہ چل گیا تھا آپ کو نہیں پتہ چلا ؟؟؟
"نہیں میں اسے کچھ اور سمجھی تھی۔۔۔۔"ابتسامہ
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
"آپ کی بیٹی کا کیا نام ہے۔۔"دورانِ سفر ہم نے ایک خاتون سے پوچھا۔
"وجد"
جی کیا فرمایا "وجد"؟
جی۔۔
"اس کا معنی ؟"
"نماز کا نام ہے "۔ پھر سر تا پیر ہمارا جائزہ لیا گیا (سوچتی ہوں گی حلیہ سے تو کافی " اسلامی" لگ رہی ہے لیکن "وجد" کا مطلب ہی نہیں آتا )
اوہ !
"آپی یہ منہاجی ہوں گی۔۔"
ہو سکتا ہےاگلی دفعہ"دھمال" سے ملاقات ہو جائے کیونکہ "لاہور، لاہور ہے" ۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اپنے ننھیالی محلے میں عجیب و غریب نام سن کر ہم حیران رہ جاتے تھے بھلا کوئی تک ہے ان ناموں میں ہم انہیں اصلی نام سمجھتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔"جارا ۔۔۔پھیجو۔۔لیمو۔۔۔مانا۔۔کالو۔۔۔بلی۔۔۔طوطا۔۔۔سونی۔۔زینی۔۔
ایک دن انہیں ناموں پر غور کر تے ہوئے علم ہوا کہاصل نام تو بہت خوبصورت اور بامعنی ہیں لیکن انہیں بگاڑ دیا گیا ہے ۔۔
جارا اصل میں زبیر ہے،پھیجو کا نام فیصل ہے،لیمو ۔۔عبدالعلیم ہے اور مانا عبدالرحمٰن ہے ۔۔کالو کا اصل نام ابرار اور باجی بلی، خالدہ ہیں۔۔طوطا عبدالکلیم ہے ۔۔سونی سیف اللہ او زینی زین العابدین ہے۔۔۔
شاید اسی لئے کچھ باشعور افراد نام پو چھتے ہوئے کہتے ہیں کہ ایسا نام بتائیے جو بگاڑا نا جاسکے لیکن بگاڑنے والوں کو نام چاہیے ہوتا ہے ان کی بلا سے نام جہاں مرضی جائے۔۔۔۔
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
گزشتہ ہفتے اپنی فیملی کے ساتھ ایک جگہ جانے کا اتفاق ہوا- اچانک ایک نسوانی آواز سنائی دی "ثعبان"(ایک خاتون اپنے بچے کو آواز دے رہی تھی )
میں نے اپنی زوجہ سے کہا کہ بھاگو یہاں اژدھا آیا ہوا ہے :-) میں نے خاتون سے اس نام کی وجہ نہیں پوچھی کیونکہ جواب کا اندازہ تھا کہ "قرآن" سے لیا ہے
(میرے محدود علم کے مطابق ثعبان عربی میں اژدھے کو کہتے ہیں اور یہ لفظ قرآن میں بھی آیا ہے )
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
گزشتہ ہفتے اپنی فیملی کے ساتھ ایک جگہ جانے کا اتفاق ہوا- اچانک ایک نسوانی آواز سنائی دی "ثعبان"(ایک خاتون اپنے بچے کو آواز دے رہی تھی )
میں نے اپنی زوجہ سے کہا کہ بھاگو یہاں اژدھا آیا ہوا ہے :-) میں نے خاتون سے اس نام کی وجہ نہیں پوچھی کیونکہ جواب کا اندازہ تھا کہ "قرآن" سے لیا ہے
(میرے محدود علم کے مطابق ثعبان عربی میں اژدھے کو کہتے ہیں اور یہ لفظ قرآن میں بھی آیا ہے )
"ثوبان" درست نام ہے۔صحابی رسول ﷺ کا نام ہے۔۔شاید انہیں"تجوید" چڑھ گئی ہو:)
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کچھ بات ہو جائے منفرد اور بامعنی ناموں کی ۔ویسے تو ننھیال ،ددھیال میں سب کے نام بہت خوبصورت اور بامعنی ہیں لیکن اپنے قریبی ننھیالی رشتہ داروں کے نا م مجھے بہت پسند ہیں ۔
نانا ابو کا نام ذوالفقار ہے اور ان کے بیٹوں کے نام بالترتیب ذوالنورین۔ذوالبجادین اور حسنین ہیں اور ذوالنورین ماموں کے بیٹوں کے نام شیث محمد،احمد۔۔۔۔ذوالبجادین ماموں کے بچوں کے نام بالترتیب ذوالایمان ،ذوالکفل اور ذوالمنن ہیں اور حسنین ماموں کے پوچھنے پر میں نے ان کے بیٹے کے لئے نام ذوالبسام اور ذوالجنان بتا یا تھا۔ ماموں کو ذوالجنان نام پسند آیا تھا لیکن پھر نانا ابو کے کہنے پر اس کا نام اذلان رکھا گیا۔۔۔اللہ تعالٰی ان سب کو ان کے ناموں کی طرح بہترین شخصیت عطا فرمائیں ۔۔آمین یا رب العالمین
 
Top