• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نام رکھنا فرض ھے یا کچھ اور؟۔۔

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک لڑکی کا نام شویتا تھا اب وہ مسلمان ھوئ تو کیا اسکے لۓ مسلمان نام رکھنا فرض ھے یا کچھ اور؟
محترم شیخ @خضر حیات حفظہ اللہ
محترم شیخ @کنعان حفظہ اللہ
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک لڑکی کا نام شویتا تھا اب وہ مسلمان ھوئ تو کیا اسکے لۓ مسلمان نام رکھنا فرض ھے یا کچھ اور؟
جدید مسلمان اپنانام کس طرح تبدیل کرے

میری پیدائش پروالد نے میرانام اپنے کفریہ عقائد کے مطابق رکھا تومیں نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام اسلامی رکھ لیا توکیا ایساکرناصحیح ہے ؟ ۔
Published Date: 2003-08-26
الحمد للہ
اللہ تعالی جسے ھدایت دے اوروہ اسلام قبول کرلے تواس کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ اپنا نام اسلامی رکھ لے اوراپنی نسبت والداورخاندان کی طرف ہی رہنے دے اس لیے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمان ہونے والے صحابہ کرام کواپنے اباءو اجداد کے نام بدلنے کا حکم نہیں دیا بلکہ صرف ان لوگوں کے نام بدلے جن کا نام حرام اوریا پھر مکروہ تھا ۔
اوراس لیے کہ آپ کے نام میں بت پرستی کی اصل اورشائبہ پایا جاتا ہے لھذا آپ اپنا نام بدل کراسلامی نام مثلا بلال یاکوئ اورصحیح نام رکھ لیں ، اوراپنے نسب پرہی باقی رہیں اورپھراس میں آپ کے والدین بھی راضی رہيں گے ، ہم اللہ تعالی سے ان کی ھدایت اوراپنے اورآپ کے لیے توفیق کی لیے دعا کرتے ، اللہ تعالی ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پررحمتیں نازل فرماۓ ۔

واللہ اعلم .
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قبول اسلام کے بعد نام بدلنا ضروری نہیں ، البتہ اگر نام کسی غلط عقیدہ یا نظریہ پر دلالت کرتا ہوں تو تبدیل کرلینا چاہیے ۔
’’ شویتا ‘‘ کا معنی پتہ نہیں کیا ہے ؟
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
ایک لڑکی کا نام شویتا تھا
شویتا کا معنی

Ƴेता śvetā, s.f. A woman clothed in white:—a small white shell (used as a coin), a cowrie;—a kind of grass, Andropogon aciculatum; aconi teAconitum ferox; various other plants; hogweed; bamboo-manna; crystal; clayed or candied sugar.
لنک
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
جزاکما اللہ خیرا واحسن الجزاء.
اللہ آپ دونوں کے علم وعمل میں برکت عطا فرماۓ
 
Top