• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبیﷺ کے صحابہ کے رستے پہ چل کے۔۔۔

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

نبی ﷺکے صحابہ(رضوان اللہ علیہم اجمعین) کے رستے پہ چل کے
دلوں کا سکوں ہم نے حاصل کیا ہے
لگا ہے نشہ جب سے جنت کا ہم کو
اُچاٹ اپنا جی اس جہاں سے ہوا ہے

وہ ﷺطائف کی وادی میں کھا کھا کے پتھر
تمہارے لیے جو تڑپتا رہا تھا
اسی کے طریقے کو پیروں سے روندھا
ذرا خود بتاؤ یہ کیسی وفا ہے؟

یہ وہ موت ہے دوستو جس کی خاطر
نبی ﷺنے بھی مانگی تھیں رب سے دعائیں
کَٹایا ہے اس راہ میں جس نے سر کو
خدا کی قسم وہ امر ہو گیا ہے

سنو! احد کے پار سے یہ صدائیں
انس بن نضر(رضی اللہ عنہ) کی تمہیں کہہ رہی ہیں
جو اللہ کی راہ میں جاں لُٹا دے
وہی اصل میں عاشقِ مصطفٰیﷺ ہے

مصائب کے میدان میں کود پڑنا
طلب میں شہادت کی دل کا مچلنا
خدا کے لیے سارے عالم سے کَٹنا
حقیقت میں فردوس کا راستہ ہے

محاذوں سے آتی جنت کی خوشبو
میرے دل کو بے چیں کیے جارہی ہے
چلی ہے جو فردوس سے ٹھنڈی ٹھنڈی
جوانو!بلاتی تمہیں یہ صبا ہے


شاعر:نا معلوم​
سنیے
آواز:محمد غوری​
 
Last edited by a moderator:

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
نبی ﷺکے صحابہ(رضوان اللہ علیہم اجمعین) کے رستے پہ چل کے
دلوں کا سکوں ہم نے حاصل کیا ہے
لگا ہے نشہ جب سے جنت کا ہم کو
اُچاٹ اپنا جی اس جہاں سے ہوا ہے
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

نبی ﷺکے صحابہ(رضوان اللہ علیہم اجمعین) کے رستے پہ چل کے
دلوں کا سکوں ہم نے حاصل کیا ہے
لگا ہے نشہ جب سے جنت کا ہم کو
اُچاٹ اپنا جی اس جہاں سے ہوا ہے

وہ ﷺطائف کی وادی میں کھا کھا کے پتھر
تمہارے لیے جو تڑپتا رہا تھا
اسی کے طریقے کو پیروں سے روندھا
ذرا خود بتاؤ یہ کیسی وفا ہے؟

یہ وہ موت ہے دوستو جس کی خاطر
نبی ﷺنے بھی مانگی تھیں رب سے دعائیں
کَٹایا ہے اس راہ میں جس نے سر کو
خدا کی قسم وہ امر ہو گیا ہے

سنو! احد کے پار سے یہ صدائیں
انس بن نضر(رضی اللہ عنہ) کی تمہیں کہہ رہی ہیں
جو اللہ کی راہ میں جاں لُٹا دے
وہی اصل میں عاشقِ مصطفٰیﷺ ہے

مصائب کے میدان میں کود پڑنا
طلب میں شہادت کی دل کا مچلنا
خدا کے لیے سارے عالم سے کَٹنا
حقیقت میں فردوس کا راستہ ہے

محاذوں سے آتی جنت کی خوشبو
میرے دل کو بے چیں کیے جارہی ہے
چلی ہے جو فردوس سے ٹھنڈی ٹھنڈی
جوانو!بلاتی تمہیں یہ صبا ہے


شاعر:نا معلوم​
سنیے
آواز:محمد غوری​
شاعر احسن عزیز
 
Top