1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی امت سے کتنی محبت (آپ اس حدیث سے اندازہ لگائیں) !!!

'شفاعت' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد عامر یونس, ‏دسمبر 04، 2013۔

  1. ‏دسمبر 04، 2013 #1
    محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس خاص رکن
    جگہ:
    karachi
    شمولیت:
    ‏اگست 11، 2013
    پیغامات:
    16,967
    موصول شکریہ جات:
    6,506
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,069

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی امت سے کتنی محبت (آپ اس حدیث سے اندازہ لگائیں) !!
    !
    28043_107706239398113_856634735_n.jpg
     
    • پسند پسند x 4
    • زبردست زبردست x 3
    • لسٹ
  2. ‏دسمبر 04، 2013 #2
    محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس خاص رکن
    جگہ:
    karachi
    شمولیت:
    ‏اگست 11، 2013
    پیغامات:
    16,967
    موصول شکریہ جات:
    6,506
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,069

    مومن کےاہل وعیال کاجنت میں اس سےملنا !!!

    کیا جنتی جہنم والوں میں سےجس سےمحبت کرتے ہوں گے وہ ان کے ساتھ ملیں گے؟
    کیا محبوب کو جہنم سےنکالنا ممکن ہو گا کیونکہ جنتیوں کا ہر مطالبہ پورا ہو گا (جب ہم یہ اعتبار کریں کہ وہ اپنے انجام کا علم رکھتے ہیں )؟
    اورکیایہ ممکن ہےکہ جن غیرمحرموں سےدنیامیں ہم محبت کرتےہیں وہ اورہم جمع ہو جائیں ؟
    کیاان میں وہ بھی شامل ہیں جن سےہم محبت توکرتےہیں لیکن ان سےہم شادی نہیں کرسکے ؟

    الحمدللہ :

    اول :
    سب سے پہلے آپ کے اس قول کاجواب ،، کیا ان میں وہ بھی شامل ہیں جن سے ہم محبت تو کرتے ہیں لیکن ان سے ہم شادی نہیں کرسکے ؟ ،،

    جواب :
    کسی مسلمان کے لئے یہ جائزنہیں کہ اجنبی عورتوں سےتعلقات رکھے اوراسی طرح کسی مسلمان عورت کے لئے بھی یہ جائزنہیں کہ وہ کسی مرد سے تعلقات رکھے اوراس کا دل سوائے اپنے خاوند کے کسی اورسے معلق نہیں ہوناچاہئے ۔

    دوم :
    آپ کایہ قول کہ : کیاجنتی جہنم والوں میں سےجس سےمحبت کرتے ہوں گے وہ ان کےساتھ ملیں گے ؟

    جی ہاں اگروہ جہنم والے جن سے جنتی لوگ محبت کرتے ہوں اہل توحیدہوں گے تووہ جنتیوں کے ساتھ مل جائیں گے اور وہ اس طرح کہ جنتی ان کے لئے سفارش کریں گے کہ انہیں جہنم سے نکال کرجنت میں داخل کردیاجائے ۔

    اس کی دلیل امام بخاری رحمہ اللہ تعالی کی یہ حدیث ہے جسے امام صاحب نے کتاب التوحید میں نقل فرمایا ہے ۔
    لیکن جومشرک ہوں گےانہیں سفارش کوئی فائدہ نہیں دےگی ۔

    اللہ سبحانہ وتعالی کافرمان ہے :

    اورآپ کویہ علم چاہئےکہ شفاعت اورسفارش کی دوقسمیں ہیں :

    پہلی قسم :
    وہ سفارش جوصرف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کےساتھ خاص ہے اس کی انواع واقسام ہیں ان میں سےسب سےعظیم شفاعت شفاعت عظمی ہے :

    شفاعت عظمی :
    یہ وہ مقام محمود ہے جس کاوعدہ اللہ تعالی نےنبی صلی اللہ علیہ وسلم سےاس فرمان میں کیا ہے :
    یہ وہ سفارش ہے جوکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم قیامت کےدن اہل موقف کےکرب وتکلیف میں کمی کےلئےکریں گے ۔

    دوسری قسم :

    عام شفاعت وسفارش : یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اورسب مومنوں کےلئےہوگی اوراس کی کئی انواع ہیں :

    پہلی قسم : ان کےمتعلق شفاعت جوآگ میں جانےکےمستحق نہیں ہوں گےاس پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کےاس فرمان سےدلیل لی جاسکتی ہے :
    دوسری قسم : ان کےمتعلق جوکہ آگ میں داخل ہوچکےہوں انہیں نکالنےکی شفاعت ۔

    ابوسعیدخدری رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتےہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
    تیسری قسم : مومنوں کےدرجات بلندکرنےکی شفاعت وسفارش ، تویہ مومنوں کی ایک دوسرےکےمتعلق دعاسےلی جائےگی جیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کاابوسلمہ رضی اللہ تعالی عنہ کوفرمان ہے :
    اوردعاکرناشفاعت ہےجیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا :
    ( کوئی مسلمان مرےتواس کےجنازہ میں شرک نہ کرنےوالے آدمی شریک ہوں تواللہ تعالی تواس کےمتعلق ان کی شفاعت وسفارش قبول کرتا ہے )۔
    دیکھیں کتاب : القول المفیدجلدنمبر۔( 1 ۔صفحہ نمبر۔332)

    واللہ اعلم .
    شیخ محمد صالح المنجد
     
    • زبردست زبردست x 2
    • علمی علمی x 1
    • لسٹ
  3. ‏دسمبر 04، 2013 #3
    ام عبدالرحمٰن

    ام عبدالرحمٰن رکن
    شمولیت:
    ‏اگست 10، 2013
    پیغامات:
    365
    موصول شکریہ جات:
    314
    تمغے کے پوائنٹ:
    90

    سبحان اللہ ۔۔۔
     
    • شکریہ شکریہ x 1
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  4. ‏دسمبر 04، 2013 #4
    اخلاق احمد سراجی

    اخلاق احمد سراجی مبتدی
    جگہ:
    نیپال
    شمولیت:
    ‏نومبر 06، 2013
    پیغامات:
    41
    موصول شکریہ جات:
    52
    تمغے کے پوائنٹ:
    19

    ہمارے نبی کو اپنی امت سے اتنی محبت ہے تو ہم امتیوں کی بھی آپ سے محبت کرنے کی ضرورت ہے تبھی ہم سچے اور پکے مسلمان بن سکتے ہیں
     
    • پسند پسند x 2
    • متفق متفق x 2
    • لسٹ
  5. ‏جنوری 02، 2015 #5
    محمد نعیم یونس

    محمد نعیم یونس خاص رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2013
    پیغامات:
    26,400
    موصول شکریہ جات:
    6,600
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,207

    جزاک اللہ خیرا عامر بھائی!
     
  6. ‏جنوری 02، 2015 #6
    عبدالقیوم

    عبدالقیوم مشہور رکن
    شمولیت:
    ‏اگست 25، 2013
    پیغامات:
    825
    موصول شکریہ جات:
    408
    تمغے کے پوائنٹ:
    128

    قُلْ إِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ
    کہہ دیجئے! اگر تم اللہ تعالیٰ سے محبت رکھتے ہو تو میری تابعداری کرو، خود اللہ تعالیٰ تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناه معاف فرما دے گا اور اللہ تعالیٰ بڑا بخشنے واﻻ مہربان ہے
    ذراسوچیئے
     
    • پسند پسند x 2
    • متفق متفق x 1
    • لسٹ
  7. ‏جنوری 02، 2015 #7
    محمد شاہد

    محمد شاہد سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏اگست 18، 2011
    پیغامات:
    2,506
    موصول شکریہ جات:
    6,012
    تمغے کے پوائنٹ:
    447

    جزاک اللہ خیرا عامر بھائی!
     
  8. ‏فروری 10، 2015 #8
    محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس خاص رکن
    جگہ:
    karachi
    شمولیت:
    ‏اگست 11، 2013
    پیغامات:
    16,967
    موصول شکریہ جات:
    6,506
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,069

    10885252_756009321134006_6190802407865397848_n (1).jpg
     
  9. ‏جولائی 03، 2015 #9
    انجم ملک

    انجم ملک رکن
    شمولیت:
    ‏دسمبر 11، 2014
    پیغامات:
    211
    موصول شکریہ جات:
    104
    تمغے کے پوائنٹ:
    40

    جزاک ﷲ خیرا بھائی
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں