• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کیسے جادو کیا گیا؟

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
شکریہ!۔۔۔ یہ اسی کہانی کا تسلسل ہے۔۔۔
جیسے آپ نے غیرضروری شروع کررکھا ہے۔۔۔
اب یہ بتائیں کے ابن کثیرؒ کو جب وہاں پر تسلیم کررہے ہیں۔۔۔
تو یہاں پر یا اُن روایت پر جناب کیا رائے دینا پسند کریں گے؟؟؟۔۔۔
جب آپ ہی اپنے چہیتے ابن کثیر کی نہیں مان رہے تو دوسروں سے اس طرح کی توقع رکھنا کیا معنی رکھتا ہے !!!
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
جب آپ ہی اپنے چہیتے ابن کثیر کی نہیں مان رہے تو دوسروں سے اس طرح کی توقع رکھنا کیا معنی رکھتا ہے !!!
ہم اپنے چہیتے کی ایک مان لیں۔۔۔
تو کیا آپ ہمارے ان چہیتے کے ایک درجن سے زیادہ روایات کو ہضم کرپائیں گے؟؟؟۔۔۔
چھوڑیں چلیں ٖآب موضوع کو کسی دوسرے رخ پر موڑ دیں تاکہ اس پر وقت گذاری ہو۔۔۔
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
وعلیکم السلام
آپ پھر وہی متضاد بات پھر دھرارہے ہیں کہ لبید بن اعصم کامیاب نہیں ہوا ! لیکن جزوی طور سے کامیاب ہوا

اس کی دلیل عنایت فرمادیں



بلکل فیئر بات ہے
والسلام
السلام و علیکم -

میں نے اور فورم کے دوسرے بھائیوں نے قرآن و حدیث کی روشنی میں نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم پر جادو کے اثر پر دلائل پیش کردیے -میرے خیال میں اب مزید بحث کی گنجائش باقی نہیں رہتی - الله سب کو اپنے ہدیات سے نوازے (آ مین)-
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
79
نبی کریم ﷺ پر جادو کا اثر نہیں ہوا۔۔۔۔۔یہ جھوٹ ہے تہمت ہے؟
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
79
Top