1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی صلی اللہ علیہ و سلم جن بلاؤں سے پناہ مانگا کرتے تھے-

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد عبد الرحمن الكاشفي, ‏مئی 02، 2020۔

  1. ‏مئی 02، 2020 #1
    محمد عبد الرحمن الكاشفي

    محمد عبد الرحمن الكاشفي مبتدی
    شمولیت:
    ‏جون 21، 2019
    پیغامات:
    78
    موصول شکریہ جات:
    2
    تمغے کے پوائنٹ:
    18

    یہ وہ 30/ بلائیں اور مصیبتیں ہیں جن سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پناہ مانگتے تھے:
    1- عاجزی اور درماندگی۔
    2- کسل مندی اور کاہلی۔3- بزدلی۔
    4- بخالت۔5- بڑھاپا 6- سخت دلی۔7- غفلت۔8- محتاجگی۔9- ذلت۔10- مسکنت۔11- فقر۔12- کفر۔13- شرک۔ 14- فسق وفجور۔15- اختلاف۔16- نفاق17- شہرت۔18- ریاکاری۔19- بہرا پن۔20- گونگا پن۔21- پاگل پن۔
    22- کوڑھ پن۔23- برص۔24- خطرناک بیماریاں۔25- قرضے کا بوجھ۔26- لوگوں کی ظلم وزیادتی۔ 27- نعمت کا چھن جانا۔ 28- عافیت سے محرومی۔29- عذاب الہی۔30- غضب الہی-[​IMG]

    Sent from my BKL-L09 using Tapatalk
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں