• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی صلی اللہ وسلم اور ازواج مطہرات (رض) کی شان میں بد ترین گستاخی

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
پہلے @علی بہرام یہ بتا کہ تمھارا کیا عقیدہ اور ایمان ہے صاحبہ کے بارے میں
سبحان اللہ
آپ سے گذارش ہے کہ آپ خود کچھ لکھنے کی زحمت نہ فرمایا کریں صرف کاپی پیسٹ پر دھیان فرمایا کریں یہ آپ کے لئے زیادہ مناسب ہے شکریہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

آپ کے نزدیک صاحبہ رضی اللہ عنہماء کا کیا مقام ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
بے شک تمام صاحبہ مومن اور جنتی ہے

کیوں قرآن میں نہیں پڑھا کہ اللہ ان سے راضی ہو گیا اور وہ اللہ سے

جن کے دلوں پر اللہ نے مہر لگا دی ہو ان کو ہر حدیث جس میں صحابہ رضی اللہ عنہماء کی شان بیان ہوئی ہے وہ ان کو نظر نہیں آئے گی اگر تعصب کی عینک اتار کر دیکھتیں تو اس حدیث کو سمجھ جاتے

پہلے @علی بہرام یہ بتا کہ تمھارا کیا عقیدہ اور ایمان ہے صاحبہ کے بارے میں

اور آخر میں آپ کے گھر سے ایک حوالہ حضرت عمر رضی اللہ عنہا کی شان میں

اللہ اکبر
کتنی محبت تھی حسین رضی اللہ عنہ کو عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے۔
حسین رضی اللہ عنہ کا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کے بارے میں خیال
حسین رضی اللہ عنہ نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مخاطب ہو کر فرمایا:
قسم ہے اس ذات کی (اللہ) جس نے میرے نانا محمدﷺ کو بشارت دینے والا اور ڈرانے والا پیدا کیا اگر آپ کا باپ عمر بن الخطاب میرا زمانہ پاتا تو وہ میری مدد کرتا جس طرح میرے نانا کی مدد کی تھی۔
شیعہ کتاب: موسوعۃ کلمات الامام الحسین / صفحۃ 274

اگر آپ کی اجازت ہو تو اللہ کے دین کی مدد کے حوالے سے فرمان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صحیح بخاری سے پیش کردوں ؟؟؟؟
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
آپ کے نزدیک صاحبہ رضی اللہ عنہماء کا کیا مقام ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ھائی لائٹ کردہ مقام کو غور سے ملاحظہ فرمائیں !!!!! اس لئے آپ سے عرض کی تھی کہ آپ اپنی جانب سے کچھ لکھنے کی تکلیف نہ اٹھایا کریں شکریہ
ملاحظہ فرمائیں اس حدیث میں کن صحابہ کا ذکر ہے

حدثنا مسلم بن إبراهيم حدثنا وهيب حدثنا عبد العزيز عن انسعن النبي صلى الله عليه وسلم قال:‏‏‏‏"ليردن علي ناس من اصحابي الحوض حتى عرفتهم اختلجوا دوني فاقول:‏‏‏‏ اصحابي فيقول:‏‏‏‏ لا تدري ما احدثوا بعدك".

ترجمہ داؤد راز
ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے وہیب بن خالد نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالعزیز نے بیان کیا، ان سے انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میرے کچھ ساتھی حوض پر میرے سامنے لائے جائیں گے اور میں انہیں پہچان لوں گا لیکن پھر وہ میرے سامنے سے ہٹا دئیے جائیں گے۔ میں اس پر کہوں گا کہ یہ تو میرے ساتھی ہیں۔ لیکن مجھ سے کہا جائے گا کہ آپ کو معلوم نہیں کہ انہوں نے آپ کے بعد کیا کیا نئی چیزیں ایجاد کر لی تھیں۔“
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
آپ فی الحال میرے خیال کو چھوڑیں ۔۔۔۔۔۔۔بس دو لفظوں میں اتنا بتا دیں کہ :

ام المومنین سیدہ حفصہ اور ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہما کا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے کیا رشتہ تھا ؟
یہ باتیں تیری یہ فسانے تیرے
شگفتہ شگفتہ بہانے تیرے
(عبدالحمید عدم سے معذرت کے ساتھ )
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ھائی لائٹ کردہ مقام کو غور سے ملاحظہ فرمائیں !!!!! اس لئے آپ سے عرض کی تھی کہ آپ اپنی جانب سے کچھ لکھنے کی تکلیف نہ اٹھایا کریں شکریہ
ملاحظہ فرمائیں اس حدیث میں کن صحابہ کا ذکر ہے

حدثنا مسلم بن إبراهيم حدثنا وهيب حدثنا عبد العزيز عن انسعن النبي صلى الله عليه وسلم قال:‏‏‏‏"ليردن علي ناس من اصحابي الحوض حتى عرفتهم اختلجوا دوني فاقول:‏‏‏‏ اصحابي فيقول:‏‏‏‏ لا تدري ما احدثوا بعدك".

ترجمہ داؤد راز
ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے وہیب بن خالد نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالعزیز نے بیان کیا، ان سے انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میرے کچھ ساتھی حوض پر میرے سامنے لائے جائیں گے اور میں انہیں پہچان لوں گا لیکن پھر وہ میرے سامنے سے ہٹا دئیے جائیں گے۔ میں اس پر کہوں گا کہ یہ تو میرے ساتھی ہیں۔ لیکن مجھ سے کہا جائے گا کہ آپ کو معلوم نہیں کہ انہوں نے آپ کے بعد کیا کیا نئی چیزیں ایجاد کر لی تھیں۔“
آپ کے اندھے دل پر رونا آتا ہے واقعی اللہ جس کو گمراہ کر دے اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا -
 
کیا آپ کے دل اتنا مردہ ہو گیا جو آپ نے اس حدیث سے یہ مطلب نکالا ہے اس حدیث کے بارے میں آپ کیا کہے گے

عشرہ مبشرہ : دنیا میں جنت کا سرٹیفیکٹ حاصل کرنے والے 10 خوش ںصیب

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین

عن عبدالرحمن بن عوف قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم أبوبكرفي الجنةوعمرفي الجنةوعثمان في الجنةوعلي في الجنةوطلحة في الجنةوالزبير في الجنةوعبدالرحمن بن عوف في الجنةوسعدفي الجنةوسعيدفي الجنةوأبوعبيدةبن الجراح في الجنة

(سنن ترمذی:3747)
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں قرآن کا فیصلہ !!!

رَضِيَ اللَّه ُعَنْهُمْ وَرَضُواعَنْهُ(سورۃ التوبہ :100)

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ھائی لائٹ کردہ مقام کو غور سے ملاحظہ فرمائیں !!!!! اس لئے آپ سے عرض کی تھی کہ آپ اپنی جانب سے کچھ لکھنے کی تکلیف نہ اٹھایا کریں شکریہ
ملاحظہ فرمائیں اس حدیث میں کن صحابہ کا ذکر ہے

حدثنا مسلم بن إبراهيم حدثنا وهيب حدثنا عبد العزيز عن انسعن النبي صلى الله عليه وسلم قال:‏‏‏‏"ليردن علي ناس من اصحابي الحوض حتى عرفتهم اختلجوا دوني فاقول:‏‏‏‏ اصحابي فيقول:‏‏‏‏ لا تدري ما احدثوا بعدك".

ترجمہ داؤد راز
ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے وہیب بن خالد نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالعزیز نے بیان کیا، ان سے انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میرے کچھ ساتھی حوض پر میرے سامنے لائے جائیں گے اور میں انہیں پہچان لوں گا لیکن پھر وہ میرے سامنے سے ہٹا دئیے جائیں گے۔ میں اس پر کہوں گا کہ یہ تو میرے ساتھی ہیں۔ لیکن مجھ سے کہا جائے گا کہ آپ کو معلوم نہیں کہ انہوں نے آپ کے بعد کیا کیا نئی چیزیں ایجاد کر لی تھیں۔“

انہی صحابہ کرام کے بارےمیں سورہ الفتح میں فرمانِ باری تعالی ہے:

( مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ تَرَاهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِنَ اللَّهِ وَرِضْوَانًا سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِمْ مِنْ أَثَرِ السُّجُودِ ذَلِكَ مَثَلُهُمْ فِي التَّوْرَاةِ وَمَثَلُهُمْ فِي الْإِنْجِيلِ كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْأَهُ فَآزَرَهُ فَاسْتَغْلَظَ فَاسْتَوَى عَلَى سُوقِهِ يُعْجِبُ الزُّرَّاعَ لِيَغِيظَ بِهِمُ الْكُفَّارَ )

ترجمہ:

محمد -صلی اللہ علیہ وسلم- اللہ کے رسول ہیں اور جو لوگ آپ کے ساتھ ہیں وہ کافروں پر تو سخت -مگر- آپس میں رحم دل ہیں۔ تم جب دیکھو گے انہیں رکوع و سجود کرتے ہوئے اور اللہ کے فضل اور اس کی رضا مندی کی تلاش کرتے ہوئے دیکھو گے -کثرت- سجدہ کی وجہ سے ان کی پیشانیوں پر امتیازی نشان موجود ہیں۔ ان کی یہی صفت تورات میں بیان ہوئی ہے اور یہی انجیل میں ہے جیسے ایک کھیتی ہو جس نے اپنی کونپل نکالی پھر اسے مضبوط کیا، پھر وہ موٹی ہوئی اور اپنے تنے پر کھڑی ہوگئی -اس وقت وہ- کسانوں کو خوش کرتی ہے۔ تاکہ کافروں کو ان کی وجہ سے غصہ دلائے۔ اس گروہ کے لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کئے اللہ نے ان سے مغفرت اور بڑے اجر کا وعدہ فرمایا ہے۔سورۃ الفتح/ 29
 
Top