• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی کا نور اللہ نے اپنے نور سے پیدا کیا

نبی کا نور اللہ نے اپنے نور سے پیدا کیا؟

  • سب

    ووٹ: 0 0.0%
  • سب

    ووٹ: 0 0.0%

  • Total voters
    0

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
جواب دركار
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اوپر امیج میں موجود عبارت سراسر جھوٹ اور غلط بیانی ہے ،
پہلی بات یہ یاد رکھیں کہ یہ روایت حدیث کی کسی کتاب میں موجود ہی نہیں ،
امیج میں حدیث کی صرف ایک کتاب مستدرک حاکم کا نام لکھا ہے ، اسمیں بھی یہ روایت موجود ہی نہیں ،صحیح کا سوال تو بعد کا ہے ،
اس کے علاوہ جتنی کتابوں کا نام حوالوں میں لکھا ہے ،وہ حدیث کی کتابیں نہیں ہیں ، بلکہ متاخرین کی مختلف موضوعات
پر لکھی ہوئی کتب ہیں ،
البتہ چار پانچ سال قبل بریلویوں نے ایک کتاب ایجاد کی ہے ، جس میں انہوں نے اس روایت کا موجود ہونا
دکھایا ہے ،
اس جعلی کتاب کی حقیقت علمائے حق نے خوبتفصیل سے واضح کی ہے
آپ درج کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرکے مطالعہ فرمائیں ،ان شاء اللہ اس جھوٹ کی تفصیل سامنے آجائے گی ،
جعلی جزء کی کہانی اور علمائے ربانی
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
موضوع کا عنوان متن کی مناسبت سے تبدیل کر دیا ہے
 
Top