• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی ﷺ کی وفات کے متعلق ا حادیث

شمولیت
جون 13، 2018
پیغامات
109
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
44
http://forum.mohaddis.com/members/اسحاق-سلفی.4204/
http://forum.mohaddis.com/members/مقبول-احمد-سلفی.3682/

السلام علیکم
طبقات ابن سعد کبرْی کی ان دو روایات کی تحقیق درکار ہے
ذكر كم مرض رسول الله، صلى الله عليه وسلم، واليوم الذي توفي فيه
أخبرنا محمد بن عمر، حدثني أبو معشر عن محمد بن قيس: أن رسول الله، صلى الله عليه وسلم، اشتكى يوم الأربعاء لإحدى عشرة ليلة بقيت من صفر سنة إحدى عشرة فاشتكى ثلاث عشرة ليلة، وتوفي، صلى الله عليه وسلم، يوم الإثنين لليلتين مضتا من شهر ربيع الأول سنة إحدى عشرة.
أخبرنا محمد بن عمر، حدثني عبد الله بن محمد بن عمر بن علي بن أبي طالب عن أبيه عن جده قال: اشتكى رسول الله، صلى الله عليه وسلم، يوم الأربعاء لليلة بقيت من صفر سنة إحدى عشرة وتوفي يوم الإثنين لأثنتي عشرة مضت من ربيع الأول.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دونوں اسانید میں محمد بن عمر بن واقد الواقدی متروک ہے۔
حافظ ابن حجر نے انہیں ’عمدۃ فی التاریخ‘ کہا ہے، لیکن خود اصابہ وغیرہ میں بعض دفعہ ان کی روایات کو رد کردیتے ہیں۔ واللہ اعلم
 
Top