• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نرمی کی اسلام میں اہمیت !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
آپ ﷺ کا ارشاد ہے’’ جس چیز میں نرمی آ جاتی ہے اسے خوبصورت بنا دیتی ہے او رجس چیز سے چلی جاتی ہے اس کی قدر و قیمت کم کر دیتی ہے۔‘‘نرمی ایک بڑا اخلاقی وصف ہے جو شخصیت پر مثبت اثرات چھوڑتا ہے ۔ اسی وجہ سےانبیاء خود بھی نرم خو او ررحمت و رافت کا مجسمہ ہوتے ہیں اور اپنے پیروں کاروں کو بھی اس کی تلقین کرتے ہیں۔


اہل خانہ کے ساتھ نرمی کا معاملہ !!!



1488234_479224542215812_7157488322038628548_n.jpg


:
عن عائشة قالت قال رسول الله صلى الله عليه و سلم إن أكمل المؤمنين إيمانا أحسنهم خلقا وألطفهم بأهله

(سنن الترمذی:2612،باب استکمال الایمان)
 
Last edited:
Top