1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نرمی

'قرآن وعلومہ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد عامر یونس, ‏ستمبر 29، 2016۔

  1. ‏ستمبر 29، 2016 #1
    محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس خاص رکن
    جگہ:
    karachi
    شمولیت:
    ‏اگست 11، 2013
    پیغامات:
    16,824
    موصول شکریہ جات:
    6,482
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,055

    :::... نرمی ...:::

    قرآن مجید فرقان حمید میں اللہ رب العزت نے دعوت میں نرمی پہ زور دیا ہے.

    [​IMG] موسی و ہارون علیہما السلام کو فرعون کی طرف بھیجا تو فرمایا:

    [​IMG] اس سے نرم بات کرو

    [​IMG] اصحاب کہف جب بیدار ہوئے توجس شخص کو کھانا لینے بھیجا اسے کہا :

    [​IMG] وہ نرمی برتے

    [​IMG] رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو بھی حکم دیا :

    [​IMG] اچھے انداز سے کفار سے مناظرہ کیجئے

    [​IMG] اسی نرمی کے فوائد بیان کرتے ہوئے فرمایا :

    [​IMG] اللہ کی رحمت کی بنا پر آپ انکے لئے نرم ہیں، اگر آپ تند خو، سخت دل ہوتے تو یہ آپکے پاس سے چلے جاتے.

    [​IMG] دعوت دین میں سختی سے منع کرتے ہوئے فرمایا :

    [​IMG] دین میں کوئی زبردستی نہیں.

    شیخ رفیق طاہر حفظہ اللہ
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں