1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نصاب درس نظامی جامعہ لاہور الاسلامیہ وجامعہ بیت العتیق

'نصاب' میں موضوعات آغاز کردہ از کلیم حیدر, ‏اگست 13، 2012۔

  1. ‏اگست 13، 2012 #1
    کلیم حیدر

    کلیم حیدر رکن
    جگہ:
    لیہ
    شمولیت:
    ‏فروری 14، 2011
    پیغامات:
    9,403
    موصول شکریہ جات:
    25,973
    تمغے کے پوائنٹ:
    995

    نصاب درس نظامی جامعہ لاہور الاسلامیہ وجامعہ بیت العتیق

    بسم الله الرحمن الرحيم
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

    ادارہ مجلس التحقیق الاسلامی کی خدمات سے آپ بخوبی واقف ہیں۔یہ وہ ادارہ ہے جس کی بنیاد 1989ء میں کچھ بنیادی مقاصد کےلیے رکھی گئی تھی۔ جس کا مین مقصد انسانی خدمت اور معاشرہ کو دینی ودنیاوی علوم سے آراستہ افراد مہیا کرنا تھا۔اس ادارہ کے اغراض ومقاصد پر درج ذیل چار پوائنٹ قابل ذکر ہیں۔
    ادارہ کی سرگرمیوں کو پانچ بنیادی حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
    باقی شعبہ جات کا تعارف وتفصیلی تذکرہ آپ اس سیکشن میں ملاحظہ فرماسکتے ہیں۔ یہاں پر ہم آپ کو ادارہ کے شعبہ تعلیم کے بارے میں رہنمائی فراہم کریں گے۔ان شاءاللہ
    مجلس التحقیق الاسلامی شعبہ تعلیم میں طلباء وطالبات کےلیے علیحدہ علیحدہ کام کررہا ہے۔طلباء کےلیے دو جامعات جامعہ لاہور الاسلامیہ اور جامعہ بیت العتیق (جامعہ رحمانیہ) اسی ادارہ کےتحت چل رہے ہیں۔ ان دو جامعات کے بارے میں مکمل تفصیل سے آگاہی آپ یہاں سے لے سکتے ہیں۔ یہاں پر آپ کو ان جامعات میں طلباء کو پڑھایا جانے والا نصاب پر تفصیل سے روشنی فراہم کی جائے گی۔
     
    • شکریہ شکریہ x 7
    • پسند پسند x 2
    • لسٹ
  2. ‏اگست 13، 2012 #2
    کلیم حیدر

    کلیم حیدر رکن
    جگہ:
    لیہ
    شمولیت:
    ‏فروری 14، 2011
    پیغامات:
    9,403
    موصول شکریہ جات:
    25,973
    تمغے کے پوائنٹ:
    995

    نصاب کلیۃ الدراسات الاسلامیۃ (قسم القرآن و قسم الشريعہ) جامعہ لاہور الاسلامیہ

    جامعہ لاہور الاسلامیہ جو کہ کلیۃ الدراسات الإسلامیۃ (قسم القرآن و قسم الشريعہ) کی تعلیم کےلیے مختص ہے۔یعنی اولیٰ کلیہ، ثانیہ کلیہ، ثالثہ کلیہ اور رابعہ کلیہ۔ ان چار کلاسز میں طلباء کا تعلیمی پیریڈ چار سال ہوتا ہے۔ اور اس چار سالہ پیریڈ کو آٹھ سمسٹر پر تقسیم کیا گیا ہے۔ہر ایک سمسٹر کی تفصیل اور اس میں پڑھائی جانے والی کتب بارے معلومات پیش ہیں۔
    سمسٹر 1:

    سمسٹر2:
    سمسٹر3:
    سمسٹر4:
    سمسٹر5:

    سمسٹر6:

    سمسٹر7:
    سمسٹر8:
     
    • شکریہ شکریہ x 7
    • پسند پسند x 2
    • لسٹ
  3. ‏اگست 13، 2012 #3
    کلیم حیدر

    کلیم حیدر رکن
    جگہ:
    لیہ
    شمولیت:
    ‏فروری 14، 2011
    پیغامات:
    9,403
    موصول شکریہ جات:
    25,973
    تمغے کے پوائنٹ:
    995

    ڈاؤنلوڈ نصابی کتب کلیۃ الدراسات الاسلامیۃ (قسم القرآن و قسم الشريعہ) جامعہ لاہور الاسلامیہ

     
    • شکریہ شکریہ x 5
    • پسند پسند x 3
    • لسٹ
  4. ‏اگست 13، 2012 #4
    کلیم حیدر

    کلیم حیدر رکن
    جگہ:
    لیہ
    شمولیت:
    ‏فروری 14، 2011
    پیغامات:
    9,403
    موصول شکریہ جات:
    25,973
    تمغے کے پوائنٹ:
    995

    نصاب ثانوی کلاسز (قسم القرآن و قسم الشريعہ) جامعہ بیت العتیق

    ثانوی کلاسز (یعنی اولیٰ ثانوی، ثانیہ ثانوی، ثالثہ ثانوی اور رابعہ ثانوی) کاتعلیمی عرصہ بھی چار سال پر محیط ہے۔ثانوی کلاسز میں سمسٹر سسٹم کے بجائے سال وائز کورس کمپلیٹ کروایا جاتا ہے۔جس کی تفصیل پیش ہے۔
    اولیٰ ثانوی

    ثانیہ ثانوی

    ثالثہ ثانوی

    رابعہ ثانوی

     
    • شکریہ شکریہ x 6
    • پسند پسند x 2
    • لسٹ
  5. ‏اگست 13، 2012 #5
    کلیم حیدر

    کلیم حیدر رکن
    جگہ:
    لیہ
    شمولیت:
    ‏فروری 14، 2011
    پیغامات:
    9,403
    موصول شکریہ جات:
    25,973
    تمغے کے پوائنٹ:
    995

    ڈاؤنلوڈ نصابی کتب ثانوی کلاسز (قسم القرآن و قسم الشريعہ) جامعہ بیت العتیق

    نوٹ:
    عزیز قارئین نصاب میں ذیل کتب بھی شامل ہیں فوری دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے عیدالفطر کے بعد اپلوڈ کیا جائے گا۔ان شاءاللہ
     
    • شکریہ شکریہ x 8
    • پسند پسند x 3
    • لسٹ
  6. ‏اگست 14، 2012 #6
    کلیم حیدر

    کلیم حیدر رکن
    جگہ:
    لیہ
    شمولیت:
    ‏فروری 14، 2011
    پیغامات:
    9,403
    موصول شکریہ جات:
    25,973
    تمغے کے پوائنٹ:
    995

    معاون نصابی کتب

    ذیل میں کچھ ایسی کتب کے لنکس فراہم کیےجارہے ہیں۔ جن سے نصابی کتب کی افہام وتفہیم اور توضیح کےلیےمدد لے جاسکتی ہے۔
     
    • شکریہ شکریہ x 8
    • پسند پسند x 1
    • زبردست زبردست x 1
    • لسٹ
  7. ‏ستمبر 09، 2012 #7
    drmaxud

    drmaxud مہمان
    شمولیت:
    پیغامات:
    0
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    0

    ] jazzak ALLAH KHAIR[/ENG]
     
  8. ‏ستمبر 10، 2012 #8
    ابوالحسن علوی

    ابوالحسن علوی علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    لاہور
    شمولیت:
    ‏مارچ 08، 2011
    پیغامات:
    2,524
    موصول شکریہ جات:
    11,484
    تمغے کے پوائنٹ:
    641

    جزاکم اللہ خیرا۔ کافی محنت طلب کام تھا۔
     
    • شکریہ شکریہ x 4
    • پسند پسند x 1
    • متفق متفق x 1
    • لسٹ
  9. ‏مئی 27، 2014 #9
    درس نظامی آنلائن

    درس نظامی آنلائن مبتدی
    جگہ:
    Karachi, Pakistan
    شمولیت:
    ‏مئی 27، 2014
    پیغامات:
    5
    موصول شکریہ جات:
    1
    تمغے کے پوائنٹ:
    21

    اللہ بہت جزائے خیر دے ۔
     
    • شکریہ شکریہ x 1
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  10. ‏مئی 31، 2014 #10
    محمد وقاص گل

    محمد وقاص گل سینئر رکن
    جگہ:
    راولپنڈی
    شمولیت:
    ‏اپریل 23، 2013
    پیغامات:
    1,037
    موصول شکریہ جات:
    1,678
    تمغے کے پوائنٹ:
    310

    جزاکم اللہ خیرا۔۔۔۔۔۔۔
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں