• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نعت خوانی یا درود شریف

ممتاز علی

مبتدی
شمولیت
جون 27، 2016
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
3
اسلام علیکم سر جی قرآن پاک اور صیح حدیث مبارکہ کی روشنی میں یہ بتاہیں. کے
مثال1: کے جیسے مسجد میں نعت خوانی ہوتی نعت خواں پتا نہیں کیا کیا پڑھتا ہے
مثلا درے مصطفی پے پڑا رہو گا پڑے رہنے سے کام ہو گا
مثلا بھر دو جھولی یا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وغیرہ اور بھی اس طرح کی نعت اور قوالیاں موجود ہیں
ان سب کے بر عکس دوسرا شخص درود شریف پڑھ رہا ہے زِکر الله کر رہا ہے اپنی جھولی بھرنے کی دعا الله سے کر رہا ہے
تو کیا دونوں برابر ہیں
اسلام علیکم
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
اسلام علیکم سر جی قرآن پاک اور صیح حدیث مبارکہ کی روشنی میں یہ بتاہیں. کے
مثال1: کے جیسے مسجد میں نعت خوانی ہوتی نعت خواں پتا نہیں کیا کیا پڑھتا ہے
مثلا درے مصطفی پے پڑا رہو گا پڑے رہنے سے کام ہو گا
مثلا بھر دو جھولی یا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وغیرہ اور بھی اس طرح کی نعت اور قوالیاں موجود ہیں
ان سب کے بر عکس دوسرا شخص درود شریف پڑھ رہا ہے زِکر الله کر رہا ہے اپنی جھولی بھرنے کی دعا الله سے کر رہا ہے
تو کیا دونوں برابر ہیں
اسلام علیکم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
تفصیلی جواب سے پہلے عرض ہے کہ :
جناب نبی کریم ﷺ کی وہ تعریف و مدح جو قرآن و حدیث اور مستند کتب سیرۃ میں منقول ہے
وہ مدح و تعریف خود بھی پڑھیں اور حسب موقع دوسروں تک بھی اچھے طریقہ سے پہنچائیں ،
اور یہ ہر مسلم کی حسب صلاحیت اہم ذمہ داری ہے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور درود شریف جتنا ممکن ہو کثرت سے پڑھیں ، یہ محسن انسانیت کا ہم پر حق ہے ،
لیکن مسنون و منقول الفاظ کی پابندی کے ساتھ ۔۔اور ۔۔ بدعی طریقوں سے پاک صورت میں بڑے خلوص و محبت
سے پڑھتے رہیئے ، ان شاء اللہ خیر کثیر عطا ہوگی ۔۔
اور جو کیفیت آپ نے درج فرمائی کہ :
جیسے مسجد میں نعت خوانی ہوتی نعت خواں پتا نہیں کیا کیا پڑھتا ہے
مثلا درے مصطفی پے پڑا رہو گا پڑے رہنے سے کام ہو گا
مثلا بھر دو جھولی یا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وغیرہ اور
تو واضح رہے کہ یہ الفاظ اور کیفیت مبالغہ اور غلو ہے جو اسلام میں سخت ناپسندیدہ ہے ،
 
شمولیت
اگست 05، 2016
پیغامات
52
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
16
بے شک اسحاق سلفی بھائی نے بلکل درست فرمایا میں بھی متفق ھوں انکے جواب سے الله تعالی انکے علم و عمل میں برکت عطاء فرماے آمین ثماآمین

Top