• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نعمت اللہ شاہ کی پیشنگوئیاں

علی رضا

رکن
شمولیت
مئی 21، 2018
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
46
السلام علیکم!
بھائی کوئی نعمت اللہ شاہ ولی اللہ کے متعلق جانتا ہے کہ ان کی پیشنگوئیاں سچ ہیں کہ نہیں۔ کہتے ہیں کہ انہوں نے مغلوں کے متعلق ان کی حکومت سے 350 سال پہلے ہی بتا دیا تھا کہ ہند پر ان کی حکومت ہو گی۔ اور ہندوستان کی تقسیم اور پاکستان اور بھارت کی 1965 کی 17 روزہ جنگ اور بنگکہ دیش بننا اس طرح کی پیشنگوئیاں کی تھی جو کہ بالکل درست ثابت ہو چکی ہیں۔
 
Top