• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نعیم بن حماد باوجود اس کے کہ امام تھے منکر الحدیث تھے - تحقیق درکار ہے

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

نعیم بن حماد باوجود اس کے کہ امام تھے منکر الحدیث تھے - تحقیق درکار ہے


ابن حجر عسقلانى ،ترجمه نعيم بن حماد میں لکھتے ہیں :

وقرأت بخط الذهبي أن هذا الحديث لا أصل له ولا شاهد تفرد به نعيم وهو منكر الحديث على إمامته. قلت نعيم من شيوخ البخاري.


میں نے ذھبی کے ہاتھ کا لکھا ہوا پڑھا ہے کہ فلان حدیث کی کوئی اصل اور تائید نہیں ملتی ہے فقط فلان حدیث کا راوی نعیم ہے با وجود اسکے کہ نعیم اہلسنت کے امام شمار ہوتے ہیں منکر الحدیث ہیں میں {ابن حجر} کہتا ہوں کہ نعیم بخاری کے استادوں میں سے ہیں


العسقلاني الشافعي، أحمد بن علي بن حجر أبو الفضل (متوفاي852هـ)،الأمالي المطلقة، ج 1، ص 147، تحقيق: حمدي بن عبد المجيد بن إسماعيل السلفي، ناشر: المكتب الإسلامي - بيروت، الطبعة: الأولى، 1416 هـ -1995م.




اسی طرح النكت الظراف میں لکھتے ہیں:

قرأت بخط الذهبي: لا أصل له ولا شاهد، ونعيم بن حماد منكر الحديث مع إمامته.


نعیم بن حماد باوجود اس کے کہ امام تھے منکر الحدیث تھے


(کیا یہ ترجمہ صحیح ہے نہ نہیں - اگر صحیح نہیں ہے تو اصلاح کر دیں پلیز )

العسقلاني الشافعي، أحمد بن علي بن حجر أبو الفضل (متوفاي852هـ)، النكت الظراف على الأطراف، ج 10، ص 173، تحقيق: عبد الصمد شرف الدين، زهير الشاويش، ناشر: المكتب الإسلامي - بيروت / لبنان، الطبعة: الثانية، 1403 هـ - 1983 م.

 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
مصطلح الحدیث میں:
’’ منکر الحدیث ‘‘ کا مطلب ؟
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
امام ذہبی کے نزدیک صدوق حسن الحدیث کا انفراد بھی منکر کہلاتا ہے۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
منکر الحدیث ؛کے متعلق میرا سوال صرف امام نعیم بن حماد کو ۔۔منکر الحدیث ۔۔کہنے والے بھائی سےہے۔۔
چونکہ یہ تھریڈ انہوں نے شروع کیا اسلئے ۔۔ہو سکتا ہے ۔۔کہ کسی خاص پس منظر میں وہ یہ ۔۔انکشاف ۔۔فرمانا چاہتے ہوں ۔۔
تو میں اپنا سوال دہرائے دیتا ہوں:
مصطلح الحدیث میں:
’’ منکر الحدیث ‘‘ کا مطلب ؟
اور امام نعیم بن حماد کی منکر روایت کی مثال ؟
 
Top