• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نعیم یونس بھائی کو 2،000 مراسلات پورے کرنے پر مبارکباد

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604






نعیم یونس بھائی کو 2،000 مراسلات پورے کرنے پر مبارکباد






السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-


اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر
بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔

لو جی پینوں تے پرائو ، اس فورم کے ایک بہترین ، عمدہ اور تیز ترین بائولروں میں جن کا شمار ہوتا ہے ، نام نعیم یونس بھائی ، کام اللہ تعالی کی رضا کے لیے ملنا اور دور ہونا ، سچی بات بیان کرنا اور سچی بات ہی سننا ، خؤش اخلاق ، لیکن تھوڑا کم گُو ، ملن سار اور بہت خوبیوں کے مالک ہمارے نعیم یونس بھائی جو کہ محدث فورم پر 2000 رنز مکمل کر چُکے ہیں ماشاءاللہ،

ان بھائی سے تعلق ہمارا اسی فورم سے نہیں بلکہ اردو مجلس سے چلا آرہا ہے اور یہ بھائی بھی اُن لسٹ میں شامل ہیں جن سے ہماری 3 سے چار مُلاقات ہو چُکی ہے اور ان کی ہر مُلاقات میں ہمارے ساتھ محمد آصف مغل بھائی ضرور ہوتے تھے ہوتے ہیں اور ان شاءاللہ آگے بھی ہوں گے۔ بہت بار ہم نے مل کر اکٹھے دعوت اڑائی چاہے مچھلی دعوت ہو یا کڑاہی یا کسی بریانی کی کوئی پیچھے ہٹتا تو ہٹے ہم نہ پیچھے ہٹیں گے ہاہاہاہا۔

ان بھائیوں سے جب بھی کبھی کوئی مدد چاہی تو بغیر کسی مُفاد کے یہ لوگ کام آتے رہے اور ایسے ایسے طریقوں سے یہ ہماری مدد کرتے رہے کہ میں سوچ میں پڑ گیا کہ میں نے سرسری سی بات کی تھی یہ تو مدد کرنے گھر پہنچ گئے ، اللہ تعالی سلامت رکھے ان بھائی جیسے دوستوں کو آمین۔


اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔ آج کل آپ جن جن مشکلات کا شکار ہیں اللہ تعالی آپ کو اُن مشکلات سے بھی دور کرے آمین۔


نعیم یونس بھائی کی کاگردگی کچھ یوں ہے

یوزر نیم : نعیم یونس

عہدہ : سینئر رکن

شمولیت: اپریل 27، 2013

پیغامات: 2,072

صنف: مرد

موصول پسندیدگیاں: 2,034

تمغے کے پوائنٹ: 206

دوست : 05 ہیں یا 03 کُجھ سمجھ نہیں آرہی ہاہاہا

موضوعات کی تعداد : 103


 

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
بھائ نعیم یونس آپ کو 2 ہزار مراسلات پر بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا میں بھلائ اور کامیابی عطا فرماۓ۔آمین! جہاں بھی رہیں خوش رہیں ہماری دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔
بھائ ساجد تاج اطلاع دینے کا شکریہ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-​
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر​
بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔​
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
الحمدللہ۔ آمین۔ آپکی خیریت بھی اللہ تعالی سے مطلوب ہے۔
ان بھائی سے تعلق ہمارا اسی فورم سے نہیں بلکہ اردو مجلس سے چلا آرہا ہے اور یہ بھائی بھی اُن لسٹ میں شامل ہیں جن سے ہماری 3 سے چار مُلاقات ہو چُکی ہے اور ان کی ہر مُلاقات میں ہمارے ساتھ محمد آصف مغل بھائی ضرور ہوتے تھے ہوتے ہیں اور ان شاءاللہ آگے بھی ہوں گے۔ بہت بار ہم نے مل کر اکٹھے دعوت اڑائی چاہے مچھلی دعوت ہو یا کڑاہی یا کسی بریانی کی کوئی پیچھے ہٹتا تو ہٹے ہم نہ پیچھے ہٹیں گے ہاہاہاہا۔
ان بھائیوں سے جب بھی کبھی کوئی مدد چاہی تو بغیر کسی مُفاد کے یہ لوگ کام آتے رہے اور ایسے ایسے طریقوں سے یہ ہماری مدد کرتے رہے کہ میں سوچ میں پڑ گیا کہ میں نے سرسری سی بات کی تھی یہ تو مدد کرنے گھر پہنچ گئے ، اللہ تعالی سلامت رکھے ان بھائی جیسے دوستوں کو آمین۔
آمین۔ اس کے باوجود بے وفائی کا طعنہ آج ہی فون پر سننے کو ملا ہے۔ہاہاہاہاہا۔ ابتسامہ۔ اللہ تعالی ریا کاری سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔ آج کل آپ جن جن مشکلات کا شکار ہیں اللہ تعالی آپ کو اُن مشکلات سے بھی دور کرے آمین۔
آمین یا رب العالمین۔ وایاکم و بارک اللہ لکم۔ اللہ تعالی آپکی تمام مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے۔ آمین۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
بھائ نعیم یونس آپ کو 2 ہزار مراسلات پر بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا میں بھلائ اور کامیابی عطا فرماۓ۔آمین! جہاں بھی رہیں خوش رہیں ہماری دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔
جزاک اللہ خیرا اخی بابر تنویر۔ آمین یا رب العالمین۔
حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ تعالی ہم سب کو دین اسلام پر استقامت دے۔ آمین۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
ماشاءاللہ نعیم بھائی، آپ کے مراسلہ جات فقط مراسلہ جات نہیں ہیں۔ بہت کم وقت میں آپ نے بہت اہم دھاگے پوسٹ کئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
اچھا شاید میری نظر نہیں پڑی اس پر۔۔۔۔ مبارک ہو نعیم بھائی
جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی۔
اور میری نظر بھی نہیں پڑی تھی۔ یہ تو ساجد بھائی نے آج فون پر باتوں ہی باتوں میں مطلع کیا ہے۔
 
Top