• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نعیم یونس بھائی کو 2،000 مراسلات پورے کرنے پر مبارکباد

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سب سے پہلے ساجد تاج بھائی کا شکریہ اداء کرتا ہوں کیونکہ کہیں ناراض ہو کر اطلاع دینے کی چھٹی ہی نہ کرلیں۔۔ابتسامہ۔۔ اس کے بعد محمد نعیم یونس بھائی کو مبارک باد دیتا ہوں۔۔اللہ تعالیٰ دونوں بھائیوں کو ہی بلکہ دعا کو وسیع کردیتے ہیں۔۔تمام موحد مسلمانوں کو ہی خوش وخرم رکھے۔ اور جو راہ راست سے ہٹے ہوئے ہیں، ان کو صراط مستقیم کی پہنچان کرائے۔ آمین ثم آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
سب سے پہلے ساجد تاج بھائی کا شکریہ اداء کرتا ہوں کیونکہ کہیں ناراض ہو کر اطلاع دینے کی چھٹی ہی نہ کرلیں۔۔ابتسامہ۔۔
یہ بھائی ناراض کم ہی ہوتے ہیں۔ ماشاء اللہ
اس کے بعد محمد نعیم یونس بھائی کو مبارک باد دیتا ہوں۔۔اللہ تعالیٰ دونوں بھائیوں کو ہی بلکہ دعا کو وسیع کردیتے ہیں۔۔تمام موحد مسلمانوں کو ہی خوش وخرم رکھے۔ اور جو راہ راست سے ہٹے ہوئے ہیں، ان کو صراط مستقیم کی پہنچان کرائے۔ آمین ثم آمین
آمین یا رب العالمین۔
جزاک اللہ خیرا کلیم حیدر بھائی۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی۔
اور میری نظر بھی نہیں پڑی تھی۔ یہ تو ساجد بھائی نے آج فون پر باتوں ہی باتوں میں مطلع کیا ہے۔
ہماری نظر سے بچنا تھوڑا اوکھا ہو جائے گا ، ویسے میں بھی حیران تھاکہ اتنے دن پہلے یہ تھریڈ لگایا تھا مگر کسی نے مبارکباد نہ دی تھی ، مجھے ٹیگ کرنا نہ آرہا تھا ورنہ اب تک کتنی مبارکباد مل گئی ہوتیں ، لیکن اب تو مل چُکی ہیں۔ نعیم صاحب ہم بیوفا بھی اس انداز سے کہتے ہیں کہ ہماری وجہ سے کسی کا دل بھی نہ دُکھے اور میری بات بھی بیاں ہو جائے
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

اب کوئ مبارکباد نہیں؟؟؟؟

محمد نعیم یونس
خاص رکن
شمولیت:
‏اپریل 27، 2013
پیغامات:
24,181
موصول شکریہ جات:
5,940
تمغے کے پوائنٹ:
1,123


ابتسامہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

اب کوئ مبارکباد نہیں؟؟؟؟

محمد نعیم یونس
خاص رکن
شمولیت:
‏اپریل 27، 2013
پیغامات:
24,181
موصول شکریہ جات:
5,940
تمغے کے پوائنٹ:
1,123


ابتسامہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عمر بھائی!
یہ مبارکبادی کا رواج محترم @ساجد تاج بھائی نے ڈالا تھا۔۔ کافی عرصے سے وہ اس فورم پر نہیں آرہے۔۔اس لیے رواج بھی متروک ہو چکا ہے۔۔ابتسامہ!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
یہ مبارکبادی کا رواج محترم @ساجد تاج بھائی نے ڈالا تھا۔۔ کافی عرصے سے وہ اس فورم پر نہیں آرہے۔۔اس لیے رواج بھی متروک ہو چکا ہے۔۔ابتسامہ!
اللہ انکی پریشانیوں کو دور فرماۓ اور انکے وقت میں برکت عطا فرماۓ. تاکہ وہ دوبارہ اس فورم پر تشریف لا سکیں.
بہت اچھا سلسلہ تھا. ہمت افزائ ھوتی تھی.
 
Top