• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نعیم یونس صاحب کا شکریہ

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
فورم کے متحرک ترین رکن محترم محمد نعیم یونس صاحب کا شکریہ کہ انہوں نے فورم کے انتظامی امور میں معاونت کی ذمہ داری کو بخوشی قبول کیا۔
فورم کے غائب زمرہ جات کی واپسی انہیں کی رہینِ منت ہے۔ اللہ تعالی ان کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
شیخ محترم!
بارک اللہ فیک
یہ سب کچھ آپ کے شفقت و تعاون اور محترم @عمیر بھائی کی راہنمائی میں ہوا۔ جزاہ اللہ خیرا
الحمد للہ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
فورم کے متحرک ترین رکن محترم محمد نعیم یونس صاحب کا شکریہ کہ انہوں نے فورم کے انتظامی امور میں معاونت کی ذمہ داری کو بخوشی قبول کیا۔
فورم کے غائب زمرہ جات کی واپسی انہیں کی رہینِ منت ہے۔ اللہ تعالی ان کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
جزاہ اللہ خیرا
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

خوش خبری ھوئی میرے لئیے ، ایک محنتی ، باذوق ، مخلص و باوقار شخصیت ، جنکے کردار کا ہر رنگ انکی اپنی تحریر سے چھلکتا ھے ۔ یوم شمولیت سے تا امروز میں نے انکی تحریروں میں سنجیدگی کو سنجیدہ ، مزاح کو پر وقار پایا۔ جملوں میں ربط ، بے ساختگی اور معیاری زبان اضافی خصوصیات ہوئیں۔ اللّٰہ انکے علم و عمل میں اضافہ فرمائے نیز انکی محنتوں کی جزاء عطاء فرمائے۔

محمد نعیم بھائی کیلئیے پر خلوص دعائیں اور مبارک بادیان

والسلام
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آمین یا رب العالمین!
بارک اللہ فیک یا اخی الکریم
 
شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
اللہ تعالی انہیں جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
 
Top