• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نفسیاتی تجزیہ

شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
میں دوسروں کا تجزیہ فورا کر لیتا ہوں
میں ایک سیکنڈ میں بتا دیتا ہوں کہ​
میرے محلے کا کونسا آدمی کرپٹ ہے
میرے دوست میں کیا خرابی ہے​
لیکن مجھے اپنی خرابی نظر آتی ہی نہیں۔۔۔
اشفاق احمد زاویہ 2
 
Top