• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نمازوں کے اوقات اور فقہ حنفی شریف

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
نمازوں کے وہی اوقات صحیح ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث میں ہیں، اگر کوئی خلاف سنت عمل کرے گا تو اس کے اعمال برباد ہیں اور اس کی محنت ضائع ہے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
محترم! یہ صفحہ کس کتاب کا ہے؟ اس کا مصنف کون ہے؟ وضاحت فرمادیں تاکہ اس کی تصدیق و تکذیب ہو سکے۔ شکریہ
محترم، ایک تو آپ چن چن کر اختلافی مسائل پر پرانے دھاگوں میں جواب دے رہے ہیں۔ کم سے کم جواب کو موضوع کے مطابق تو رکھیں۔ آپ کی مشارکات جہاں بھی ہیں، وہاں کم و بیش ہر جگہ موضوع سے غیر متعلق بحث چھڑی ہوئی ہے۔ یہاں آپ مصنف یا کتاب کو چھوڑئیے۔ اور جو حدیث نمازوں کے اوقات کے ضمن میں پیش کی گئی ہے، اس پر کچھ ارشاد فرمانا ہو تو فرمائیے۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
اور مزید یہ کہ بھٹی صاحب کو ابھی تک اتنی سمجھ نہیں آئی کہ مکالمہ و بحث کے دوران ہیڈنگ کا استعمال کہاں کرنا ہے۔۔؟
محترم شاکر بھائی!
انہیں سمجھا دیں۔۔
جزاک اللہ خیرا!
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
محترم، ایک تو آپ چن چن کر اختلافی مسائل پر پرانے دھاگوں میں جواب دے رہے ہیں۔ کم سے کم جواب کو موضوع کے مطابق تو رکھیں۔ آپ کی مشارکات جہاں بھی ہیں، وہاں کم و بیش ہر جگہ موضوع سے غیر متعلق بحث چھڑی ہوئی ہے۔ یہاں آپ مصنف یا کتاب کو چھوڑئیے۔ اور جو حدیث نمازوں کے اوقات کے ضمن میں پیش کی گئی ہے، اس پر کچھ ارشاد فرمانا ہو تو فرمائیے۔
محترم اس میں ایک حوالہ ہدایہ سے ہے اور ہدایہ عربی میں ہے تو ترجمہ کس نے کیا؟
کسی بھی دینی معاملہ میں ”راوی“ کی اہمیت کو کیسے چھوڑ دیا جائے؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
محترم اس میں ایک حوالہ ہدایہ سے ہے اور ہدایہ عربی میں ہے تو ترجمہ کس نے کیا؟
کسی بھی دینی معاملہ میں ”راوی“ کی اہمیت کو کیسے چھوڑ دیا جائے؟
ہدایہ کی عربی عبارت بھی موجود ہے تو پھر کیا مسئلہ ہے؟
اور ہدایہ کا حوالہ فقط احناف کا مؤقف بتانے کے لئے تھا۔ کیا آپ کو اس بات سے انکار ہے کہ احناف کے نزدیک ظہر کا وقت دو مثل تک رہتا ہے؟ اگر انکار ہے تب تو آپ کا حوالہ کی اصلیت جانچنے کی بات کرنا بھی کسی حد تک درست ہے اور اگر احناف کے اس مؤقف سے اتفاق ہے اور اس کے باوجود یہ بات کر رہے ہیں تو یہ غیر متعلق بات ہے۔
اب آپ اگر کچھ لکھنا چاہتے ہیں تو ظہر کا وقت دو مثل ہونے تک کے دلائل دیجئے۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
اور مزید یہ کہ بھٹی صاحب کو ابھی تک اتنی سمجھ نہیں آئی کہ مکالمہ و بحث کے دوران ہیڈنگ کا استعمال کہاں کرنا ہے۔۔؟
محترم شاکر بھائی!
انہیں سمجھا دیں۔۔
جزاک اللہ خیرا!
محترم! یہ آپ لوگوں کا ہی کیا دھرا ہے
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
اگر انکار ہے تب تو آپ کا حوالہ کی اصلیت جانچنے کی بات کرنا بھی کسی حد تک درست ہے
محترم! جب کوئی حدیث پیش کی جاتی ہے تب یہ اصول کہاں جاتا ہے؟
آپ لوگ متنِ حدیث کو پسِ پشت ڈال کر راویوں کی جانچ پڑتال شروع کر دیتے ہیں اور مجموعہ احادیث سے کم از کم دو تہائی احادیث کے منکر ہوتے ہو۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
محترم! جب کوئی حدیث پیش کی جاتی ہے تب یہ اصول کہاں جاتا ہے؟
آپ لوگ متنِ حدیث کو پسِ پشت ڈال کر راویوں کی جانچ پڑتال شروع کر دیتے ہیں اور مجموعہ احادیث سے کم از کم دو تہائی احادیث کے منکر ہوتے ہو۔
اچھا جی۔
اب ایسا ہے کہ اگر آپ کسی بھی دھاگے میں، دھاگے کے عنوان سے بالکل غیر متعلق گفتگو کریں گے، تو آپ کی پوسٹس موڈریشن میں ڈال دی جائیں گی۔ اس سے آپ کو سہولت ہوگی موضوع پر گفتگو کرنے میں، ان شاءاللہ۔
تو فرمائیے۔ اس دھاگے کے عنوان اور پہلی پوسٹ کے متعلق آپ کو کچھ کہنا ہے؟
 
Top