• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز باجماعت اور کھانا

شمولیت
ستمبر 06، 2013
پیغامات
44
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
20
عائشہ رضى اللہ تعالى عنہا بيان كرتى ہيں كہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: " جب نماز كى اقامت ہو جائے، اور رات كا كھانا حاضر ہو تو پھر كھانا پہلے كھاؤ "

صحيح بخارى حديث نمبر( 5148 ) صحيح مسلم حديث نمبر( 558 ).

کیا یہ حدیث فقط رات کے کھانے کے بارے میں ہے ؟
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
مذکورہ بالا حدیث کے بارے میں یہاں آپ کو متعلقہ عالم ہی بتائے گا ۔ البتہ عام اوقات نمازکے دوران کھانا حاضرہونے کے بارے میں شیخ آمین اللہ صاحب کی تحقیق پیش کرتا ہوں یہ بھی پڑھ لے ۔
موصوف صاحب نے اپنے فتاویٰ " الدین الخالص " میں وہ تمام روایات جمع کیے ہیں ۔ جن سے ثابت ہوتا ہے کہ جب بھی کھانا حاضر ہو اور بھوک بھی ہو تو پہلے کھانا کھالے بعد میں نماز پڑھ لے ، یہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے ۔ لیکن اس کا یہ مطلب بھی ہرگز نہیں ہے کہ کوئی ہر وقت نماز کے اوقات میں ہی کھانا رکھ دیں ۔
یعنی اگر کبھی کبھار ایسا ہوجائے تو صحیح ورنہ عام حالت میں اس حدیث کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ عادت نہیں اپنانی چاہیئے ۔
واللہ اعلم ۔
 
Top