• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز جنازہ میں حاضری سے متعلق ایک حدیث کی تحقیق

شمولیت
ستمبر 25، 2017
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
9
عام طور پر یہ حدیث پیش کی جاتی ہے کہ اگر میت نیک ہو تو اس کی نماز جنازہ پڑھنے والوں کی مغفرت کردی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔کیا یہ حدیث ہے؟ اگر حدیث ہے تو کس درجہ کی ہے؟ کس کتاب میں موجود ہے؟ علماء کرام سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس طرف توجہ فرمائیں اور عربی متن کے ساتھ ارسال فرمائیں ۔جزاک اللہ خیرا
 
Top