• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں رفع الیدین کے بارے میں احناف کا موقف :

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
اصل مسئلہ تو تحقیق کا ہے۔اس وقت کیوں یہ لفظ نہیں بولتے میں علماء احناف کی تحقیق سے استفادہ نہ کر لوں؟"۔
معذرت چاہتا ہوں۔ یہ اصل مسئلہ آپ کا پیدا کیا ہوا ہے۔ یعنی تحقیق کا مسئلہ۔
ورنہ فقہی مسئلہ کی تحقیق اور چیز ہوتی ہے اور حدیث کی اور چیز۔ ایک مسئلہ کی تحقیق کے لیے قرآن کریم بھی ملحوظ ہوتا ہے اور احادیث کثیرہ بھی۔ اور دیگر اشیاء بھی۔
لیکن ایک راوی کی تحقیق کے لیے ایسا کچھ نہیں ہوتا۔
پھر اگر آپ واقعی ائمہ احناف کی بات کرتے ہیں اس معاملے میں بھی تو کیا خیال ہے اگر میں ابو حنیفہؒ پر جرح کے حوالے سے نعیم بن حماد پر شیخ زاہد الکوثری کی تحقیق سے استفادہ کر لوں؟؟ (ابتسامہ)

ویسے اگر آپ کا شوق مجھ پر طعن ہے تو بھائی میری طرف سے اجازت ہے۔ کرتے رہیے۔ مجھے تو بس نعیم بن حماد کی روایت کی تصحیح اس تھریڈ میں مطلوب ہے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ورنہ فقہی مسئلہ کی تحقیق اور چیز ہوتی ہے اور حدیث کی اور چیز۔
کم از کم ایک اضافہ ساتھ اور کریں کہ ’عقیدے کے مسائل کا معاملہ بھی اور ہے ‘ ۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
کم از کم ایک اضافہ ساتھ اور کریں کہ ’عقیدے کے مسائل کا معاملہ بھی اور ہے ‘ ۔
بھائی ہر چیز کی تحقیق کے اپنے اصول و قواعد ہیں۔ سائنسی تحقیق بھی ان مقامات سے نہیں ہو سکتی (ابتسامہ)۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
نماز میں رفع الیدین کے بارے احناف کا مؤقف بالکل واضح اور صریح حدیث پر ہے۔
خود کو اہلحدیث کہلانے والوں کی رفع الیدین حدیث سے صراحتا ثابت نہیں۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نماز میں رفع الیدین کے بارے میں احناف کا موقف بالکل واضح اور صریح احادیث کے انکار کو لازم ہے۔
اہل الحدیث کا نماز میں رفع الیدین کرنا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح اور غیر منسوخ احادیث سے صراحتاً ثابت ہے!
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
اہل الحدیث کا نماز میں رفع الیدین کرنا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح اور غیر منسوخ احادیث سے صراحتاً ثابت ہے!
حدیث لکھ دی جائے جس پر اہلحدیث کہلانے والوں کا عمل ہے۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ تھریڈ احناف سے متعلق ہے!
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ تھریڈ احناف سے متعلق ہے!
خیر القرون کے احناف کے مؤقف کو غلط ثابت کرنے کی کوشش پندرہویں صدی کے جہلاء کر رہے ہیں جن کی خود اپنی نماز کے اختلافی امور خلاف سنت و اجماع ہیں۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
خیر القرون نے ہی احناف اور ان کی فقہ کو مردود قرار دیا ہے!
 
Top