• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں سکتات کا مسلہ

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
جماعت المسلمین رجسٹرڈ قرآن و حدیث کے علم سے محروم لوگوں کی جماعت ہے،اس لئے ان کےعمل کا کوئی اعتبار نہیں۔
سوال:-جماعت المسلمین کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے کیا خارجی نہیں ہیں؟ (محمد خالد، نگری ایبٹ آباد)
جواب:-نیک لوگ ہیں خارجی نہیں، صرف چند چیزوں میں ان سے خطا سر زد ہو گئی ہے۔

اگر ”جماعت المسلمین“ایک ”فرقہ“ ہے تو ”حافظ عبد المنان نور پوریؒ“نے ”جماعت المسلمین“کو ”نیک لوگ“ کیوں کہا ہے ؟ کتاب کا”حوالہ“درج ذیل ہے:-
قرآن و حدیث کی روشنی میں احکام و مسائل ، جلد نمبر 02، صفحہ نمبر 862، از حافظ عبدالمنان نور پوریؒ
جب آپ سکتات میں”حافظ عبد المنان نور پوریؒ“صاحب کی بات ”آنکھیں“ بند کر کے مان سکتے ہیں تو یہ ”بات “ بھی ماننے میں کیا”مضائقہ“ہے ؟
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اہل حدیث کی ’‘ محبت شدیدہ ’‘ میں آپ نے فقیر کی پوسٹ کو پڑھے بغیر اس ’‘ فقیر اِلی اللہ ’‘ کوآنکھیں بند مقلد بنا دیا ۔
حال آں کہ :
بندہ نے پہلے محولہ حدیث پوری نقل کی ، ازاں بعد شیخ الالبانی ؒ کا ’‘حکم ’‘ ساتھ ہی نقل کیا ،جس میں ’‘ علت حکم ’‘ ساتھ لف تھی ۔
پھر آخر تائید مزید کےلئے جناب حافظ نور پوری ؒ کا فتوی پیش کیا ؛
آپ کو اہل حدیث سے جو’‘ شدید محبت ’‘ ہے اس سے تھوڑی دیر کیلئے چشم پوشی فرماکر آنکھیں کھول کر بندہء بے نوا کی تحریر
پڑھ لیتے ۔تو فقیر کو دعاء دیئے بغیر نہ رہتے ۔
رہا جماعت المسلمین رجسٹرڈ کا معاملہ تو اس فقیر نے ان کے بارے جو لکھا ،وہ جناب شیخ رحمہ اللہ کے فتوی کے بالکل خلاف نہیں ۔
شیخ انہیں ۔غلط فہمیوں کا شکار نیک تو مانتے ہیں ۔۔مگر قرآن و حدیث کاماہر وخبیر نہیں بتاتے ،
اور میں نے اس گروہ کو بدکار تو نہیں لکھا ،جو آپ مجھے جناب نورپوری کے خلاف سمجھ رہے ہیں۔فتفكر ولا تكن من-----
 
شمولیت
اگست 28، 2013
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
119
پوائنٹ
75
موضوع کہیں اور چلا گیا ۔ اسحاق بهائ میں نے اپ کو سمرہ رضی اللہ عنہ کی روایت پر شیخ صدیق رضا کی تحقیق پیش کی.جو یہ ثابت کرتی ہے کہ یہ روایت صحیح ہے ور روایت بلکتاب ہے ۔ لیکن اسی سند سے اور بهی دو سکتات کی روایت ابوداود و ابن ماجہ میں موجود ہے۔ جسمیں کسی میں ہے کہ پہلا سکتہ شروع نماز میں اور دوسرا سکتہ قرات کے بعد ہے اور بعض روایات میں ہے کہ پہلا سکتہ شروع نماز میں اور دوسرا سکتہ ولضالین کے بعد ہے۔ جیسا کہ روایت گذر چکی.اس حساب سے سکتے کا اصل مقام بهی متنازہ ہی ہے ۔ ولله اعلم
 
شمولیت
اگست 28، 2013
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
119
پوائنٹ
75
سوال:-جماعت المسلمین کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے کیا خارجی نہیں ہیں؟ (محمد خالد، نگری ایبٹ آباد)
جواب:-نیک لوگ ہیں خارجی نہیں، صرف چند چیزوں میں ان سے خطا سر زد ہو گئی ہے۔

اگر ”جماعت المسلمین“ایک ”فرقہ“ ہے تو ”حافظ عبد المنان نور پوریؒ“نے ”جماعت المسلمین“کو ”نیک لوگ“ کیوں کہا ہے ؟ کتاب کا”حوالہ“درج ذیل ہے:-
قرآن و حدیث کی روشنی میں احکام و مسائل ، جلد نمبر 02، صفحہ نمبر 862، از حافظ عبدالمنان نور پوریؒ
جب آپ سکتات میں”حافظ عبد المنان نور پوریؒ“صاحب کی بات ”آنکھیں“ بند کر کے مان سکتے ہیں تو یہ ”بات “ بھی ماننے میں کیا”مضائقہ“ہے ؟
بهائ اپ نے اہلحدیث کے منہج کو سمجها ہی نهیں وگرنا پ حافظ صاحب کی عبارت ہم پر بطور حجت پیش نہ کرتے۔
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اہل حدیث کی ’‘ محبت شدیدہ ’‘ میں آپ نے فقیر کی پوسٹ کو پڑھے بغیر اس ’‘ فقیر اِلی اللہ ’‘ کوآنکھیں بند مقلد بنا دیا ۔
حال آں کہ :
بندہ نے پہلے محولہ حدیث پوری نقل کی ، ازاں بعد شیخ الالبانی ؒ کا ’‘حکم ’‘ ساتھ ہی نقل کیا ،جس میں ’‘ علت حکم ’‘ ساتھ لف تھی ۔
پھر آخر تائید مزید کےلئے جناب حافظ نور پوری ؒ کا فتوی پیش کیا ؛
آپ کو اہل حدیث سے جو’‘ شدید محبت ’‘ ہے اس سے تھوڑی دیر کیلئے چشم پوشی فرماکر آنکھیں کھول کر بندہء بے نوا کی تحریر
پڑھ لیتے ۔تو فقیر کو دعاء دیئے بغیر نہ رہتے ۔
رہا جماعت المسلمین رجسٹرڈ کا معاملہ تو اس فقیر نے ان کے بارے جو لکھا ،وہ جناب شیخ رحمہ اللہ کے فتوی کے بالکل خلاف نہیں ۔
شیخ انہیں ۔غلط فہمیوں کا شکار نیک تو مانتے ہیں ۔۔مگر قرآن و حدیث کاماہر وخبیر نہیں بتاتے ،
اور میں نے اس گروہ کو بدکار تو نہیں لکھا ،جو آپ مجھے جناب نورپوری کے خلاف سمجھ رہے ہیں۔فتفكر ولا تكن من-----
یہ میرے سوال کا ”جواب“ نہیں ۔براہِ کرم غور فرمائیں کہ کسی کو ”قرآن و حدیث“سے محروم کہنے کے بعد بھی کسی کو ”نیک “ کہا جا سکتا ہے ؟دعا کریں کہ اللہ تعالٰی ہم سب کو ”روایت پرستوں “کی ”محبتِ شدیدہ“ سے محفوظ فرمائے آمین۔
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
بهائ اپ نے اہلحدیث کے منہج کو سمجها ہی نهیں وگرنا پ حافظ صاحب کی عبارت ہم پر بطور حجت پیش نہ کرتے۔
مجھے ان ”فروعی مسائل “میں ”الجھنے“ کا مطلق ”شوق“ نہیں میں تو آپ کے ”اکابرین“کا ”موقف “سامنے رکھ رہا ہوں۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
یہ میرے سوال کا ”جواب“ نہیں ۔براہِ کرم غور فرمائیں کہ کسی کو ”قرآن و حدیث“سے محروم کہنے کے بعد بھی کسی کو ”نیک “ کہا جا سکتا ہے ؟دعا کریں کہ اللہ تعالٰی ہم سب کو ”روایت پرستوں “کی ”محبتِ شدیدہ“ سے محفوظ فرمائے آمین۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
آنکھیں اگر ہیں بند ،تو دن بھی رات ہے
میں نےآپ کے اعتراض کا ۔الحمدللہ۔ واقعی ٹھیک جواب پیش کیا ہے ۔آپ کو سمجھ نہیں آیا تو یہ دوسری بات ہے ۔
اور ’‘ روایت پرستی ’‘ سے اگر آپ کی مراد حدیث و سنت کی پیروی ہے ،، تو ہر قلب ِسلیم کی دعاء ہے کہ اللہ عزوجل مرتے دم تک
حدیث و سنت کی محبت و اتباع کی توفیق کامل عطا فرمائے ۔
اور علماء حق سے سچی محبت و تعلق ایمان کا بہت بڑا تقاضا ہے۔اور اس کی اہمیت اہل ِ ایمان خوب جانتے ہیں ۔
اور حسب ارشاد ( الأرواح جنود مجندة ) ایمان ہو تو دوسرے ایمان والوں سےمحبت ہی کرے گا ۔اور بصورت دیگر ،حب دیگر۔۔۔۔۔۔۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
چند سال پہلےمجھے شیخ زبیر علیزئی رحمہ اللہ کی امامت میں صلاۃالجمعہ ادا کرنے کا اتفاق ہوا تو انہوں نے دو سکتے کیے تھے۔کوئی بھائی ، شیخ رحمہ اللہ کی تحقیق کے بارے جانتا ہو تو آگاہ کرے۔ جزاک اللہ خیرا۔
میں نے بھی شیخ کے پیچھےنماز جمعہ سکتات کے ساتھ ادا کی تھی ، لاہور ، استاد محترم مولانا شفیق مدنی صاحب کے مدرسے میں ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
مسئلہ مذکورہ کے بارے میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ اہل حدیثوں میں علماء کے ہاں دونوں رائے پائی جاتی ہیں ، جن کے نزدیک سکتات والی احادیث صحیح ہیں وہ ان پر عمل کرتے ہیں جیساکہ شیخ بدیع الدین اور حافظ زبیر علی زئی رحمہا اللہ اور جن کے نزدیک یہ روایات پایہ ثبوت کو نہیں پہنچتیں وہ اس پر عمل نہیں کرتے جیسا کہ اوپر نورپوری رحمہ اللہ کا حوالہ پیش کیا گیا ۔
طرفین کے دلائل پڑھیں ، سمجھیں اور جو بات درست معلوم ہوتی ہے ، اس پر عمل کریں ۔
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
آنکھیں اگر ہیں بند ،تو دن بھی رات ہے
میں نےآپ کے اعتراض کا ۔الحمدللہ۔ واقعی ٹھیک جواب پیش کیا ہے ۔آپ کو سمجھ نہیں آیا تو یہ دوسری بات ہے ۔
اور ’‘ روایت پرستی ’‘ سے اگر آپ کی مراد حدیث و سنت کی پیروی ہے ،، تو ہر قلب ِسلیم کی دعاء ہے کہ اللہ عزوجل مرتے دم تک
حدیث و سنت کی محبت و اتباع کی توفیق کامل عطا فرمائے ۔
اور علماء حق سے سچی محبت و تعلق ایمان کا بہت بڑا تقاضا ہے۔اور اس کی اہمیت اہل ِ ایمان خوب جانتے ہیں ۔
اور حسب ارشاد ( الأرواح جنود مجندة ) ایمان ہو تو دوسرے ایمان والوں سےمحبت ہی کرے گا ۔اور بصورت دیگر ،حب دیگر۔۔۔۔۔۔۔[/QUOTE]
”جماعت المسلمین“ کے متعلق آپ ”حافظ عبد المنان نور پوریؒ“ کی رائے کو مانتے ہیں ؟
 
Top