• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
جناب خٍضر حیات اور انس نظر صاحبان کو ان صاحب کی زبان کی ’’شائستگی‘‘ نظر نہیں آتی؟
کیا یہ ’’عالم‘‘ ہیں یا ’’علم‘‘ ان پر کلنک کا ٹیکہہ ہے۔
حنفي صاحب کو شائستگی کا کیڑا کاٹ رہا ہے
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد المالكي بھائی! پنجابی محاورہ ہے!
شرم آن جان آلی شے اے، بندہ ڈھیٹ ہونا چائیدا اے!
ایسے لوگوں کے لئے کیا کیا جا سکتا ہے!
کہ جو ''علی صدره'' کا معنی سینہ پر کے بجائے، سینہ کی طرف یعنی آگے کی جانب کشید کرے!
 
Top