• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ہاتھوں کا سینے کے اوپر باندھنا

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم،

اس بار ایک اور ہائی ریزولوشن پوسٹر تیار کیا گیا ہے جس کا موضوع "نماز میں ہاتھوں کا سینے کے اوپر باندھنا" ہے.

اس پوسٹر کو ڈاونلوڈ کرنے کے بعد اسے اچھی طرح دیکھا جا سکتا ہے .
اس پوسٹر کو دیکھنے کے لئے آپ اس سافٹویر کا استعمال کریں: Download Picasa Photo viewer
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم عامر بھائی
ماشا ء اللہ بہت خوب پوسٹر تیا ر کیا آپنے۔
جزاک اللہ خیر۔اللہ آپکے اس کام کو قبول فرمائے آمین۔
وعلیکم السلام
آمین
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
بہت ہی اعلی، ان شاء اللہ نماز کے مختلف مسائل پر اسی طرح دس بارہ احادیث کے پوسٹر بنائیں جائیں گے!!
وعلیکم السلام داود بھائی جان.

کیا آپ میری مدد کرنا پسند کرینگے؟؟ اب تک تو دو پوسٹر تیار کے گئے ہے. ان شاء الله آگے اور بھی پوسٹر بنانے کا ارادہ ہے . لیکن مجھے مدد نہیں مل رہی ہے. در اصل میں پوسٹر تو تیار کرنا چاہتا ہوں لیکن مجھے عربی و اردو میں حدیثیں صحیح سند کے ساتھ نہیں مل رہی ہے. اور مجھے یہ حدیثیں یونیکوڈ میں چاہیے. اور ہر پوسٹر کو بنانے کے لئے ١٠ یا ١٢ صحیح حدیثیں درکار ہوتی ہے.

ابھی اگلا ارادہ میرا "آمین بالجہر" اور فاتحہ خلف الامام " کے موضوع پر ہوگا ان شاء الله.

کوئی بھائی ان موضوع پر دس-بارہ حدیثیں یونیکوڈ میں مہیا کرا دے تو مہربانی ہوگی.
 
Top