1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ہاتھ باندھنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟

'منہج' میں موضوعات آغاز کردہ از جی مرشد جی, ‏اکتوبر 12، 2017۔

  1. ‏جنوری 15، 2019 #21
    جی مرشد جی

    جی مرشد جی رکن
    شمولیت:
    ‏ستمبر 21، 2017
    پیغامات:
    551
    موصول شکریہ جات:
    14
    تمغے کے پوائنٹ:
    61

  2. ‏جنوری 16، 2019 #22
    محمد طلحہ سلفی

    محمد طلحہ سلفی مبتدی
    شمولیت:
    ‏جولائی 31، 2018
    پیغامات:
    49
    موصول شکریہ جات:
    2
    تمغے کے پوائنٹ:
    13


    دیکھیں حضرت میں نے صرف ان نسخوں کے ناسخ کا نام مانگا ہے

    یہ لنک وغیرہ بھیجنا یہ فضول کام ہے

    آپ سیدھا سیدھا ان نسخوں کے ناسخ کا نام بتائیں
     
  3. ‏جنوری 16، 2019 #23
    محمد طلحہ سلفی

    محمد طلحہ سلفی مبتدی
    شمولیت:
    ‏جولائی 31، 2018
    پیغامات:
    49
    موصول شکریہ جات:
    2
    تمغے کے پوائنٹ:
    13


    عجیب بات ہے
    میں نے کیا کہا اور آپ کی طرف سے جواب کیا آیا ؟

    ذرا غور کریں میری تحریر پر

    اور جن بعض کا عمل انہوں نے لکھا ہے ان کی ان کے ساتھ ملاقات ہی ثابت ہی نہیں

    اور حدیث کا ہر طالب علم جانتا ہے منقطع روایت بالاتفاق حجت نہیں

    اور امام ترمذی نے یہ بات کہی ہے لیکن اس بات کی دلیل نہیں کیونکہ کسی صحابی سے ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا ثابت نہیں

    اور پھر ہاں ایک تابعی ضرور ہیں جن کا نام ابو مجلز ہے جن سے ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا ثابت ہے

    لیکن جب نبی کی سنت مل گئی تو کیونکر تابعی کی بات کو مانا جائے



    دیکھیں اب سیدھا پوائنٹ پر آئیں مجھے حدیث پیش کئے ہوئے 2 یا 3 دن ہونے والے ہیں آپ کی طرف سے کوئی معقول اعتراض نہیں آیا
     
لوڈ کرتے ہوئے...
متعلقہ مضامین
  1. محمد طلحہ اہل حدیث
    جوابات:
    7
    مناظر:
    188
  2. محمد طلحہ اہل حدیث
    جوابات:
    66
    مناظر:
    792
  3. محمد طلحہ سلفی
    جوابات:
    1
    مناظر:
    480
  4. محمد طلحہ سلفی
    جوابات:
    0
    مناظر:
    541
  5. محمد طلحہ سلفی
    جوابات:
    4
    مناظر:
    903

اس صفحے کو مشتہر کریں